خوشحالی‘ خوش بختی کا دروازہ اچانک کھلنے والا ہے۔خوش قسمت ہوگا جواپنے اور اپنی نسلوں کیلئے یہ دروازے کھلوائے گا اور پھر ساری زندگی بخت‘ مقدر‘ نصیب‘ دولت‘ عزت‘ خوشحالی اور روحانیت کے جلوے دیکھے گا۔ شیخ الوظائف طاقتور عمل‘ ساعت اور ہدیہ ( اپنے ہاتھوں سے دینا ہے)بتائیں گے۔خوشیوں کی گھڑی قریب آن پہنچی‘ دکھیوں کے دکھ ختم‘ مشکلات کے جال میں پھنسے احباب کے جال کٹ جائیں گئے ‘جادو ختم ‘ بندشیں روئی کے گولوں کی طرح اڑ جائیں گی، خوشحالی کے دروازے کھل جائیں گے۔ یہ گھڑیاں صدیوں بعد آ رہی ہیں، ان گھڑیوں کے خاص اسم جن کے مؤکلات نسل در نسل آپ کیلئے حفاظت ‘کفالت ‘کفایت برکت‘ عظمت ‘ترقی عروج وکمال کی ضمانت ہوں گے۔ صدیوں سے جس نے بھی ان مقبول گھڑیوں میںاس عمل کو اپنی مشکلات کا تصور کرتے ہوئے پڑھا‘ ان کی نسلیں آج بھی خوشحال کامیاب رئیس، صحت مند اور ترقی کر رہی ہیں۔ آپ خوش نصیب‘ آپ کی نسلیں مقدر‘ بخت والی ہیں کہ آپ کا تعلق تسبیح خانہ سے ہے اور آپ کی زندگی میں یہ گھڑیاں آرہی ہیں۔ گیارہ ذی قعدہ کو یہ خاص عمل تسبیح خانہ لاہور میں کروایا جائے گا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں