محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا بیٹا جس کی عمر تقریباً چار سال ہے۔ چند دن سے اس کی آنکھوں میں سرخی آ گئی تھی‘ پریشان ہو کر ایک ڈاکٹر کے پاس لے گیا۔ اس نے دوائی دی چار پانچ دن استعمال کی مگر کوئی خاص فائدہ نہ ہوا۔ آخر سوچا عبقری دواخانہ کی آنکھ شفاء استعمال کروائوں۔آنکھ شفاء لا کر استعمال کروائی‘ دوپہر کے وقت استعمال کی تو شام تک فرق محسوس ہو گیا۔چند بار استعمال سے مکمل آرام آ گیا۔ آج نو دن ہو گئے ہیں‘ اس کی آنکھ میں سرخی نہیں آئی‘ آنکھیں بالکل ٹھیک ہیں۔ جہاں مہنگی اور ایلوپیتھک ادویات نے کا م نہ کیا وہاں عبقری کا آنکھ شفاء کا سستا سا ڈراپر کام کر گیا اور بیٹے کو شفاء مل گئی۔ (خرم رضوان، جھنگ )
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں