محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری کی وجہ سے ہمیں زندگیوں میں سکون صحت اور راحت نصیب ہوئی ہے۔عبقری نے ہمیں مسائل کا آسان ترین حل بتایا ہے جو ہر کسی کی پہنچ میں ہوتا ہے اور ہر امیر غریب آسانی سے اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔خواتین کچن میںکام کے دوران کبھی سبزی ‘پھل کاٹتے ہوئے چھری لگنےسے زخمی ہو جاتی ہیںیا کچھ پکاتے ہوئے آگ سے ہاتھ جل جاتا ہے یا گرم تیل کے چھینٹے پڑنے سے جسم کا کوئی حصہ جل جاتا ہے۔اس حال میں فوری طبی امداد کے لئے ہم عبقری کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔ عبقری کی آگ شفاء استعما ل کرنے سے جلن بھی دور ہو جاتی ہے اور نشان تک نہیں رہتا۔ ایک بار میرے ہاتھوں پر ابلتا ہوا دودھ گر گیا‘ جس کے گرنے کی وجہ سے ہاتھ پر زخم ہو گیا ‘ میڈیکل سٹور سے ٹیوبیں اور کئی قسم کی کریمیں لگائیں مگر کوئی فائد ہ نہیں ہو رہا تھا۔ عبقری دواخانہ کی آگ شفاء لگانے سے سکون مل گیا۔چند دن مسلسل لگانے سے جلن بھی ختم ہوئی اور جلنے کا نشان بھی ٹھیک ہو گیا ۔آگ شفاء کو جلنے کے علاوہ چھری یا کسی چیز سے کٹ لگنے کے زخم پر لگانے سےبھی حیرت انگیز فائدہ ہوتا ہے ۔عبقری کی ادویات بہت اچھی ہیں‘ جس بھی مسئلے میں عبقری کی متعلقہ دوا استعما ل کرتے ہیںا سی میں بے حد فائدہ ہوتا ہے۔میں نے اپنے کئی جاننے والوں کو عبقری کی ادویات کا بتایا‘ جس نے بھی استعمال کی وہ تعریف کرتا ہے۔ (ام حبیبہ، ساہیوال)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں