عامل ہر کوئی!کامل کوئی کوئی!!!روحانی عملیات کے راز و رموز کا ایک اچھوتا سلسلہ جس میں ہر ماہ شیخ الوظائف کی زیر نگرانی آپ کو با اجازت عملیات بتائے اور سکھائیں جائیںگے۔ہر عمل کی اجازت عام ہے‘ آپ دوسروں کو بھی بتا سکتے ہیں۔
اسے ضرور پڑھیں ورنہ محروم رہیں گے
قارئین !سب سے پہلے عاملین کے لئے کچھ ہدایات لکھی جارہی ہیں جو کہ عملیات کی دنیا میںبنیادی اصول تصور کیے جاتے ہیں‘آپ کوئی بھی عمل کرنا چاہتے ہیں تو ان ہدایات کوضرور پڑھیں جو کہ کسی بھی عمل کی تاثیر پانے اور عامل کامل بننے کے لئے انتہائی ضروری ہیں۔
عامل کامل کی دوسری قسط میںجو عمل بتایا اور سکھایا وہ’’اللہ الصمد ‘‘ کا ہے‘ اس عمل کی نسبت حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت ؒ سے ہے۔عامل کامل کی اس تیسری قسط میں جتنے بھی اعمال اور نقش بتائے ‘سکھائے جا رہے ہیں اس کا فائدہ تب ہی ہوگا جب آپ نے اس عمل کی زکات ادا کی ہوگی۔اس عمل کی زکات اور چلہ کی ترتیب ستمبر 2024ء شمارہ کے صفحہ 38 پر پڑھنا ہرگز نہ بھولیں ورنہ فوائد سے محروم رہیں گے ۔اس عمل کی مزید چند ہدایات درج کی جارہی ہیں۔
٭درج ذیل وظائف میں جہاں بھی اللہ الصمد کا عمل پڑھنے کے لئے دیا گیا ہے اس سے مراد اللہ الصمد مع عزیمت ’’ اَللّٰہُ الصّمَدْ اَجِبْ یَا اِسْرَافِیْلُ اَجِبْ یَا مَدُوفَائِیْلُ یَا ھُوْکَلَانُ‘‘ ہے۔
٭چلہ کشی کے لئے شروع ماہ میں بدھ کے روز سے بعد نماز عشاءشروع کرے بشرطیکہ تین تاریخ قمری کے بعد آئے‘ چار لاکھ کی کل تعداد ہے جس کا طریقہ گزشتہ قسط میں بیان کیا جا چکاہے۔اول و آخر اکیس مرتبہ درود پاک کا ورد کرے۔
٭عامل کو اختیار ہے کہ عمل چالیس روز میں ختم کرے‘ بیس روز یا دو ماہ میںلیکن روزانہ کی تعداد برابر ہو‘جتنے بھی عمل کرنا ہے اس کی نیت سے پہلے سے کر لیں۔
٭اثناء عمل میں ترک حیوانات جلالی کرے بعد چلہ کشی کےترک حیوانات قائم رکھے۔
٭رزق حلال اور باقی معاملات میں بھی حلال و حرام کا خاص رکھیںورنہ عمل کا فائدہ نہ ہوگا۔
٭دورانِ چلہ جب سو کر اٹھے تو غسل کرنا ضروری ہے‘ حالت ناپاکی میں ایک ساعت بھی رہیں‘ پانی نہ ہو تو تیمم کر لے۔
٭بازاری کھانا نہ کھائیں‘اپنا کھانا خود تیار کریں۔
٭چلہ مکمل ہونے کے بعد تاثیر کو برقرار رکھنے کے لئے روزانہ ایک ہزار مرتبہ اللہ الصمد کا ورد کیا کریں۔
خزانہ غیب معلوم کرنے کا عمل
خزانہ غیب معلوم کرنا مقصود ہو تو پانچ روز تک مسلسل ایک ہزار مرتبہ’’ اللہ الصمد‘‘ کا ورد کریں تو ان شاءاللہ خزانہ غیب معلوم ہو جائے گا یا کوئی بزرگ خواب میں بتادیں گے کہ فلاں جگہ خزانہ غیب ہے۔اس کے علاوہ جو شخص درج ذیل نقش کو لکھ کر سفید مرغ کی گردن میں باندھ کر چھوڑ دے‘ جس جگہ خزانہ ہوگا وہاں مرغ اذان دے گا۔
افسر اور حاکم کو مطیع کرنا
اگر کوئی شخص افسر اور حکمرانوں کو مسخر کرنا چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ بیس دن تک بلاناغہ ایک ہزار مرتبہ اللہ الصمد پڑھے۔ان شاءاللہ افسر اور حاکم مسخر ہو گا‘ ہر جائز کام پر آمادہ ہو جائے گا۔اگر میاں بیوی کی آپس میں محبت مقصود ہو تو بعد نماز عشاء اللہ الصمد سو مرتبہ پڑھ کر تصور میں شریک حیات پر پھونک ماردیں۔اگر اتوار کے روز سے اللہ الصمد سات روز مسلسل پڑھے تو انسان اور جنات مطیع ہوں گے۔
علم وحکمت پانے کیلئے
جو شخص دنیاوی اور پُر اسرار علوم حاصل کرنے کا خواہشمند ہو تو اسے چاہیے کہ اللہ الصمد کا ورد روزانہ سات ہزار بار کرے‘ غیبی اسباب پیدا ہوں گے اور جس علم کی طلب ہو گی اس میں راہنمائی ملے گی۔
ویرانے اور جنگل میں غیبی امداد
اگر کسی جنگل ‘ ویرانے وغیرہ میں ہوں‘ کھانے کی حاجت ہو یا کوئی ضرورت پیش آئے تو گیارہ باراللہ الصمد کو پڑھے‘ جو چیز طلب کرے گا وہ ان شاءاللہ میسر ہو گی۔
رجال الغیب سے ملاقات
رجال الغیب سے ملاقات کی خواہش ہو تو ایک چھری زمیں میں گاڑ کر ستر بار اللہ الصمد پڑھے‘ان شاءاللہ جلد ہی رجال الغیب سے ملاقات ہو گی۔
جانور اور سواری کو مسخر کرنا
اگر اللہ الصمد کو 80 بار پڑھے تو جو بھی جانور ہاتھی ‘ گھوڑا‘ شیر وغیرہ جو بھی سامنے ہو گا وہ مسخر ہو جائے گا۔اگرسانپ اور بچھو وغیرہ ہوں اور ان کو دفع کرنا مقصود ہو تو نو روز تک ایک ہزار بار اللہ الصمدکا ورد کریں تو سانپ اور بچھو وغیرہ مسخر ہوں گے ‘حکم بجا لاتے ہوئے کسی اور مقام پر چلے جائیں گے۔اگر کسی شخص کو سانپ اور بچھو وغیرہ نے کاٹ لیا ہو تو اللہ الصمد مع درود گیارہ بار پڑھ کر دم کریں تو زہر کا اثر ختم ہو جائے گا۔
آگ سے حفاظت
کسی دکان‘ مکان وغیرہ میں آگ لگی اور اسے بجھانا مقصود ہوتو نو بار اللہ الصمدٹھیکری پر دم کر کے آگ میں ڈالے توجلد ہی آگ بجھ جائے گی‘ ان شاءاللہ
رزق کی فراخی اور ادائیگی قرض کیلئے
اگر کوئی شخص اللہ الصمدکو بعد نمازفجر سو بار پڑھنے کا معمول بنا لے تو اس سے رزق فراخ ہو گا اور قرض بھی ادا ہو جائے گا۔کاروبار میں ترقی اور بے بہادولت حاصل کرنا مقصود ہو تو درج ذیل نقش کو لکھ کر گھر یا دکان وغیرہ میں لٹکادیں‘ دولت میں فراوانی اور کاروبار میں بہت زیادہ ترقی نصیب ہو گی۔
لا علاج بیماریوں سے شفاء
اگر کوئی شخص بیمار ہو گیا ہو ‘ آرام نہ مل رہا ہو حتیٰ کے لا علاج بیماریوں سے شفاء پانا مقصود ہو تو ایک ہزار مرتبہ اللہ الصمد پڑھ کربیمار مریض پر دم کردیں تو بیماریوں سے نجات مل جائے گی۔اگر کسی دشمن سے جان و مال کا خوف ہو تو یہی عمل دشمن کا تصور کر کے پڑھے تو ان شاءاللہ دشمن سے نجات ملے گی اور ہر طرح کی حفاظت رہے گی۔
اسے ضرور پڑھیں ورنہ محروم رہیں گےقارئین !سب سے پہلے عاملین کے لئے کچھ ہدایات لکھی جارہی ہیں جو کہ عملیات کی دنیا میںبنیادی اصول تصور کیے جاتے ہیں‘آپ کوئی بھی عمل کرنا چاہتے ہیں تو ان ہدایات کوضرور پڑھیں جو کہ کسی بھی عمل کی تاثیر پانے اور عامل کامل بننے کے لئے انتہائی ضروری ہیں۔عامل کامل کی دوسری قسط میںجو عمل بتایا اور سکھایا وہ’’اللہ الصمد ‘‘ کا ہے‘ اس عمل کی نسبت حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت ؒ سے ہے۔عامل کامل کی اس تیسری قسط میں جتنے بھی اعمال اور نقش بتائے ‘سکھائے جا رہے ہیں اس کا فائدہ تب ہی ہوگا جب آپ نے اس عمل کی زکات ادا کی ہوگی۔اس عمل کی زکات اور چلہ کی ترتیب ستمبر 2024ء شمارہ کے صفحہ 38 پر پڑھنا ہرگز نہ بھولیں ورنہ فوائد سے محروم رہیں گے ۔اس عمل کی مزید چند ہدایات درج کی جارہی ہیں۔٭درج ذیل وظائف میں جہاں بھی اللہ الصمد کا عمل پڑھنے کے لئے دیا گیا ہے اس سے مراد اللہ الصمد مع عزیمت ’’ اَللّٰہُ الصّمَدْ اَجِبْ یَا اِسْرَافِیْلُ اَجِبْ یَا مَدُوفَائِیْلُ یَا ھُوْکَلَانُ‘‘ ہے۔٭چلہ کشی کے لئے شروع ماہ میں بدھ کے روز سے بعد نماز عشاءشروع کرے بشرطیکہ تین تاریخ قمری کے بعد آئے‘ چار لاکھ کی کل تعداد ہے جس کا طریقہ گزشتہ قسط میں بیان کیا جا چکاہے۔اول و آخر اکیس مرتبہ درود پاک کا ورد کرے۔٭عامل کو اختیار ہے کہ عمل چالیس روز میں ختم کرے‘ بیس روز یا دو ماہ میںلیکن روزانہ کی تعداد برابر ہو‘جتنے بھی عمل کرنا ہے اس کی نیت سے پہلے سے کر لیں۔٭اثناء عمل میں ترک حیوانات جلالی کرے بعد چلہ کشی کےترک حیوانات قائم رکھے۔٭رزق حلال اور باقی معاملات میں بھی حلال و حرام کا خاص رکھیںورنہ عمل کا فائدہ نہ ہوگا۔٭دورانِ چلہ جب سو کر اٹھے تو غسل کرنا ضروری ہے‘ حالت ناپاکی میں ایک ساعت بھی رہیں‘ پانی نہ ہو تو تیمم کر لے۔٭بازاری کھانا نہ کھائیں‘اپنا کھانا خود تیار کریں۔٭چلہ مکمل ہونے کے بعد تاثیر کو برقرار رکھنے کے لئے روزانہ ایک ہزار مرتبہ اللہ الصمد کا ورد کیا کریں۔خزانہ غیب معلوم کرنے کا عملخزانہ غیب معلوم کرنا مقصود ہو تو پانچ روز تک مسلسل ایک ہزار مرتبہ’’ اللہ الصمد‘‘ کا ورد کریں تو ان شاءاللہ خزانہ غیب معلوم ہو جائے گا یا کوئی بزرگ خواب میں بتادیں گے کہ فلاں جگہ خزانہ غیب ہے۔اس کے علاوہ جو شخص درج ذیل نقش کو لکھ کر سفید مرغ کی گردن میں باندھ کر چھوڑ دے‘ جس جگہ خزانہ ہوگا وہاں مرغ اذان دے گا۔۷۸۶۱۹۷۹۴۸۹۰۷۲۹۶۶۹۲۹۹۳۹۸۴۵۹۳افسر اور حاکم کو مطیع کرنااگر کوئی شخص افسر اور حکمرانوں کو مسخر کرنا چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ بیس دن تک بلاناغہ ایک ہزار مرتبہ اللہ الصمد پڑھے۔ان شاءاللہ افسر اور حاکم مسخر ہو گا‘ ہر جائز کام پر آمادہ ہو جائے گا۔اگر میاں بیوی کی آپس میں محبت مقصود ہو تو بعد نماز عشاء اللہ الصمد سو مرتبہ پڑھ کر تصور میں شریک حیات پر پھونک ماردیں۔اگر اتوار کے روز سے اللہ الصمد سات روز مسلسل پڑھے تو انسان اور جنات مطیع ہوں گے۔علم وحکمت پانے کیلئےجو شخص دنیاوی اور پُر اسرار علوم حاصل کرنے کا خواہشمند ہو تو اسے چاہیے کہ اللہ الصمد کا ورد روزانہ سات ہزار بار کرے‘ غیبی اسباب پیدا ہوں گے اور جس علم کی طلب ہو گی اس میں راہنمائی ملے گی۔ویرانے اور جنگل میں غیبی امداداگر کسی جنگل ‘ ویرانے وغیرہ میں ہوں‘ کھانے کی حاجت ہو یا کوئی ضرورت پیش آئے تو گیارہ باراللہ الصمد کو پڑھے‘ جو چیز طلب کرے گا وہ ان شاءاللہ میسر ہو گی۔رجال الغیب سے ملاقاترجال الغیب سے ملاقات کی خواہش ہو تو ایک چھری زمیں میں گاڑ کر ستر بار اللہ الصمد پڑھے‘ان شاءاللہ جلد ہی رجال الغیب سے ملاقات ہو گی۔جانور اور سواری کو مسخر کرنااگر اللہ الصمد کو 80 بار پڑھے تو جو بھی جانور ہاتھی ‘ گھوڑا‘ شیر وغیرہ جو بھی سامنے ہو گا وہ مسخر ہو جائے گا۔اگرسانپ اور بچھو وغیرہ ہوں اور ان کو دفع کرنا مقصود ہو تو نو روز تک ایک ہزار بار اللہ الصمدکا ورد کریں تو سانپ اور بچھو وغیرہ مسخر ہوں گے ‘حکم بجا لاتے ہوئے کسی اور مقام پر چلے جائیں گے۔اگر کسی شخص کو سانپ اور بچھو وغیرہ نے کاٹ لیا ہو تو اللہ الصمد مع درود گیارہ بار پڑھ کر دم کریں تو زہر کا اثر ختم ہو جائے گا۔آگ سے حفاظتکسی دکان‘ مکان وغیرہ میں آگ لگی اور اسے بجھانا مقصود ہوتو نو بار اللہ الصمدٹھیکری پر دم کر کے آگ میں ڈالے توجلد ہی آگ بجھ جائے گی‘ ان شاءاللہرزق کی فراخی اور ادائیگی قرض کیلئےاگر کوئی شخص اللہ الصمدکو بعد نمازفجر سو بار پڑھنے کا معمول بنا لے تو اس سے رزق فراخ ہو گا اور قرض بھی ادا ہو جائے گا۔کاروبار میں ترقی اور بے بہادولت حاصل کرنا مقصود ہو تو درج ذیل نقش کو لکھ کر گھر یا دکان وغیرہ میں لٹکادیں‘ دولت میں فراوانی اور کاروبار میں بہت زیادہ ترقی نصیب ہو گی۔۷۸۶۶۶۳۹۵۹۰۶۸۹۶۷۳۸۸۸۳۴۱۶۸۴۰۶۹۸۷۴لا علاج بیماریوں سے شفاءاگر کوئی شخص بیمار ہو گیا ہو ‘ آرام نہ مل رہا ہو حتیٰ کے لا علاج بیماریوں سے شفاء پانا مقصود ہو تو ایک ہزار مرتبہ اللہ الصمد پڑھ کربیمار مریض پر دم کردیں تو بیماریوں سے نجات مل جائے گی۔اگر کسی دشمن سے جان و مال کا خوف ہو تو یہی عمل دشمن کا تصور کر کے پڑھے تو ان شاءاللہ دشمن سے نجات ملے گی اور ہر طرح کی حفاظت رہے گی۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں