محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ پاک آپ کو صدا آباد رکھے اور آپ کی نسلوں کو دین کا خادم بنائے ۔میرا ایک بہت مجرب عمل ہے ، کسی بندے سے کوئی بھی کام ہو یا پیسے لینے ہوں تواسے سلام کرنے سے پہلے 3 مرتبہ اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْراتِنَا وآمِنْ رَوْعَاتِنَا پڑھ لیں ، وہ بندہ کوئی ٹال مٹول نہ کر سکے گا اور آپ کا کام اسی وقت کر دے گااور اگر وہ غصۃ میں ہے تو غصہ ختم ہو جائے گا یہ میرا کئی بار کا آزمودہ عمل ہے۔(حق نواز)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں