چلہ کے معمولات! طاقتور روحانی پیکیجز !
(1) مٹی کے چراغ سے بے اولادی ختم!
مٹی کا چراغ تسبیح خانہ سے ہی ملے گا‘ اس پر خاص الخاص تین دن عمل کروایا جائے گا‘ اس چراغ کو گھر لے جائیں اور سات دن صبح و شام اس کو کم از کم ایک سے تین منٹ دیکھتے ہوئے یَافَتَّاحُ پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ بے اولادی‘ بندشیں‘ جادو‘ جنات‘ آسیب‘ بیماریاں ختم۔
(2) پرانا سوٹ ہمراہ لائیں! جادو ‘ جنات‘ آسیب‘ بیماریاں ختم!
پرانا سوٹ ہمراہ لائیں‘ سوٹ کو سامنے رکھ کر خاص عمل کروایا جائے گا‘ بس گھر جا کر تین راتیں سوتے وقت صرف یہ سوٹ پہنیں‘ پھر جادو جنات‘ آسیب بیماریوں کو ختم ہوتا دیکھیں۔
(3) اولاد کی نافرمانی ختم اور ترقی کیلئے!
ایک خاص الخاص نقش دیا جائے گا‘ جس پر عمل تین دن متواتر کروایا جائے گا‘ اس نقش کو گھر جاکر لیمینیشن کروا کر لٹکا دیا جائے تو گھر سے لڑائی جھگڑے‘ اولاد کی نافرمانی ختم‘ ناکامیوں کی جگہ ترقیاں لے لیں گی۔
(4) قرض ختم‘ تونگری کا فارمولہ لے جائیے!
دوران چلہ تین دن ایک ایسا روحانی عمل کروایا جائے گا‘ جس کے کرنے سے قرض‘ بیروزگاری‘ تنگدستی کا خاتمہ ہو جائے گا اور گھر میں رزق کی بارش اور برکت آ جائے گی۔
(5) آئیے! کامیاب استخارہ کیجئے!
استخارے کیلئے ایک عمل کروایا جائے گا ! ہر کام کا نفع نقصان آپ کے سامنے کھل جائے گا! جاگتی آنکھوں سے دیکھیں۔
(6) گھریلو جھگڑے ختم‘ رزق میں تونگری
چلہ میں آتے ہوئے 9 عدد سبز الائچی لائیں‘ تین دن ان پر خاص الخاص عمل ہوگا‘ بس یہ عمل گھر بھر کی تمام ناچاقیوں‘ جھگڑوں‘ حسد‘ کینہ‘ بغض کی کڑواہٹ کو دور کر دے گا۔ میاں بیوی کی باہمی محبت کیلئے انتہائی آزمودہ۔ رزق میں بے بہا برکت ملے گی‘ جس مقصد کا تصور رکھیں گے‘ ان شاء اللہ پورا ہوگا۔
(7) سفید رنگ کے رومال سے بندشیں‘ رکاوٹیں ختم
سفید رنگ کے رومال پر ایک خاص عمل کروایا جائے گا‘ گھر جا کر اس رومال کو جلا دیں‘ پھر اس کی راکھ اور گھر سے کچھ مٹی لے کر قبرستان یا نہر میں بہا دیں۔ پرانی سے پرانی بندشیں ختم‘ جادو جنات اور آسیب کے اثرات جل کر راکھ ہو جائیں گے۔ تمام روحانی و جسمانی بیماریوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
(8) بچوں میں ضد، نافرمانی اور بگاڑ ختم
چلہ میں آنے والی خواتین بچوں کی ضد، نافرمانی، غصہ اور پڑھائی سے نفرت کے خاتمے کیلئے اپنے ہمراہ بچہ/بچی کا پرانا کوئی کپڑا لائیں۔ اس پر تین دن خاص عمل ہوگا۔ عمل کے بعد یہ کپڑا بچے کو پہنا دیں، بچے کے رویے میں حیرت انگیز تبدیلی آئے گی۔
(9) اولاد نرینہ کیلئے خصوصی عمل
چلہ میں آنے والی خواتین اگر بیٹے کی خواہش رکھتی ہیں تو اپنے ہمراہ میاں بیوی دونوں کا نام، والدین کے نام، عمر اور میاں بیوی کی تصویر لائیں۔ تین دن کا خاص عمل ہوگا۔ یہ روحانی عمل کئی بے اولاد جوڑوں کو اولاد نرینہ دے چکا ہے۔ ان شاء اللہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔
(8) بچوں میں ضد، نافرمانی اور بگاڑ ختم
چلہ میں آنے والی خواتین بچوں کی ضد، نافرمانی، غصہ اور پڑھائی سے نفرت کے خاتمے کیلئے اپنے ہمراہ بچہ/بچی کا پرانا کوئی کپڑا لائیں۔ اس پر تین دن خاص عمل ہوگا۔ عمل کے بعد یہ کپڑا بچے کو پہنا دیں، بچے کے رویے میں حیرت انگیز تبدیلی آئے گی۔
(9) اولاد نرینہ کیلئے خصوصی عمل
چلہ میں آنے والی خواتین اگر بیٹے کی خواہش رکھتی ہیں تو اپنے ہمراہ میاں بیوی دونوں کا نام، والدین کے نام، عمر اور میاں بیوی کی تصویر لائیں۔ تین دن کا خاص عمل ہوگا۔ یہ روحانی عمل کئی بے اولاد جوڑوں کو اولاد نرینہ دے چکا ہے۔ ان شاء اللہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں