Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

خبردار!میں لُٹ گیا ہوں‘ آپ بچ جائیں

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2024ء

محترم قارئین السلام علیکم!میں گزشتہ آٹھ سال سے عبقری رسالہ پڑھ رہا ہوں۔ہمارا کئی سال کا تجربہ ہےکہ تمام مصنوعات مضر اجزاء سے پاک ہوتی ہیں۔عبقری دواخانہ کی دوا جس سے سب سے زیادہ فائدہ ہواوہ شفاء حیرت سیرپ ہے۔کھانسی کے لئے اس سے بہتر دوا میں نے نہیں دیکھی۔اپنی بات کی طرف آتا ہوں۔گزشتہ سال جب موسم تبدیل ہوا تو چھوٹی بیٹی جس کی عمر تقریباً نو سال ہے اسے کھانسی شروع ہو گئی۔اپنے قریبی عبقری ایجنسی ہولڈر کے پاس سیرپ لینے کے لئے گیا تو انہوں نے بتایاکہ اس سیرپ کی تیاری عارضی طور پر عبقری کی طرف سے روک دی گئی ہے‘اس کے متبادل اور دوا تیار کی جارہی ہے جس میں دو سے تین ماہ لگیں گے۔ایجنسی ہولڈر کی بات سن کر میں پریشان ہو گیا ۔اس نے کہا کہ آپ پریشان نہ ہوں میرے پاس کھانسی سےنجات کے لئے ایک اورہر بل کمپنی کا سیرپ ہےجو دوسرے ممالک بھی اپنی ادویات بھیجتے ہیں۔اس کی قیمت میں بھی زیادہ فرق نہیں‘ آپ بے فکر ہو کر استعمال کریں‘شفاء ہو گی۔میں نے بغیر تحقیق کیے ایجنسی ہولڈر کی باتوں پر یقین کر لیا اور وہ سیرپ خرید کر گھر لے آیا۔جب بیٹی نے سیرپ پیا تو الٹیاں شروع کردیں اور کڑوے ذائقہ کی شکایت کرنے لگی جبکہ شفاء حیرت کا زبردست اور لاجواب ہوتا ہے۔میرے اصرار پر اس نے دو چمچ پی لئے مگر ساری رات الٹیاں کر کے اس کی طبیعت اس قدر خراب ہو گئی کہ ڈاکٹر کے پاس لے جانا پڑا۔ایک ہفتہ بعد اس کی طبیعت میں کچھ بہتری آئی۔ تحقیق کرنے پر معلوم ہوا کہ ایجنسی ہولڈر کی باتیں جھوٹی تھیں جس کی شکایت ٹیلی نارکے نمبر03438710009 پر بھی کی۔ دوبارہ کبھی ایسی غلطی نہ کی‘ دوسروں کو بھی یہی تلقین کرتا ہوں کہ ایجنسی ہولڈر سے عبقری کے علاوہ کسی اور کمپنی کی مصنوعات نہ لیں۔(ساجد‘کراچی)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 942 reviews.