اگر آپ مذکورہ بیماریوں یا کسی بھی ایسے مرض میں مبتلا ہیں کہ مسلسل علاج کروانے کے باوجود بھی شفاء نہیں مل رہی تو "عبقری ہیلتھ فارم" لکھی گئی مکمل ترتیب کے ساتھ پُر کر کے عبقری دفتر لاہور کے پتہ پر ارسال کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں