Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

مریض کے سرہانے پیاز کاٹ کر رکھنے سے کیا ہوگا؟

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2024ء

زندگی میں پہلی بار رسالہ عبقری اگست 2020ء میں پڑھا تو اسی وقت اندازہ ہو گیا کہ یہ کوئی عام رسالہ نہیں ہے۔میرے خیال میںدنیا میںکوئی ادارہ آج تک اس ریسرچ اور معیار تک نہیں پہنچ سکا۔اس لئے بیمار ہونے کے باوجود د کچھ عرصہ میں تسبیح خانہ حاضری دی، روحانی تشنگی کو تسکین ملی ۔ حقیقت میں اسلامی اقدار، اسلامی تہذیب و روایات کا پتہ چلااور عملی تجربہ ہوا۔ سات سال پرانا ایلوپیتھی علاج ترک کرکے عبقری ادویات کا استعمال شروع کیا اور اس کے نتائج دیکھ کر دوسروں کو بھی عبقری کی طرف متوجہ کرتی ہوں ۔ عبقری کے وظائف شروع کیے جس سے 60/70 فیصد فرق پڑ چکا ہے۔ الغرض میرا ادارہ اور حضرت حکیم صاحب کی جدوجہد کی تعریف کرناگویا سورج کو چراغ دکھانا ہے۔اس جہد مسلسل کو بیان کرنا میرے بس میں نہیں اور میرے پاس وہ الفاظ بھی نہیں جس سے بیان کر سکوں ، عبقری ادویات سے مجھے درست علاج ملا ، میرا سُن جسم زندہ ہونا شروع ہو گیا ۔ 

تسبیح خانہ دنیا کا بہت بڑا روحانی مرکز ہے جہاں پر ذہنی ، جسمانی و روحانی علاج ہوتا ہے۔ اعلیٰ اخلاق، رواداری اور نظم و ضبط سکھایا جاتا ہے۔ حضرت جی کو روحانی علوم پر  مکمل عبور حاصل ہے اور دیگر مذاہب سے رواداری اور حسن سلوک کی مثال ہیں۔میری بیماری میں مجھے اتنا فائدہ ملا ہے جو کسی دوا سے نہ ملا، عبقری کی ادویات خالص اجزاء سے مزین اور اسٹرائیڈ سے پاک ہیں اور ان کے نتائج تیربہدف ہیں۔ شیخ الوظائف ہمہ وقت اپنے عظیم مقصد میں مصروف عمل رہتے ہیں۔لوگوں کو اللہ سے جوڑنا دنیا کا سب سے بڑا مقصد ہے۔عام انسان گمان نہیں کر سکتا کہ اتنے بڑے ادارے کے اتنے زیادہ شعبہ جات کو اکیلے سنبھالنا ایک بندے کا کمال صرف رحمت الٰہی کی وجہ سے ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ تا قیامت اس سارے نظام کو جاری و ساری رکھے ،برکات اور رحمتوں کا نزول ہمیشہ ہوتا رہے۔ شیخ الوظائف کی تعلیمات کا فیض پورے عالم میںپھیل رہا ہے، ایسی ہستیاں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیںا ور قوموں کا مقدر سنوار دیتی ہیں ۔ میں اپنی معذوری کے لئے عبقر ی ادویات استعمال کر رہی ہوں، اکسیر البدن ، نو رتن شفاء اور آنکھ شفاء سے بہت فائدہ ہوا ، کھچاؤ اور دردوں میں بہت فرق آیا ہے ،مجھے شوگر کی الگ سے کوئی دوا لینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی جبکہ پچھلے سات سال سے میں مسلسل شوگر کی دوائی استعمال کر رہی تھی۔ 

قدرتی جراثیم کش دوا

میرے کچھ آزمودہ ٹوٹکے عبقری قارئین کے لئے پیش خدمت ہیں۔اگر ہیضہ ہو جائے تو پیاز کو چھیل کر کاٹ کر پیاز کا پانی نکال کر دو چمچ مریض کو تھوڑا شہد ملا کر پلا دیں ، ہیضہ وہیں بھسم ہو جائے گا ۔ اگر آنکھ کی پتلی پر گوہانجنی نکل رہی ہے پیاز کی ایک پوتھلی چھیل کر دو ٹکڑے کر کے گوہانجنی کے دانے پر رگڑیں گوہانجنی وہیں ختم ہو جائے گی ۔اگر بخار نزلہ زکام کھانسی کو ئی بھی بیماری ہو تو مریض کے کمرے میں چھلکا سمیت پیاز کے ٹکڑے کر کے پلیٹ میں رکھ دیں ، مریض کے جسم سے خارج ہونے والے جراثیم مر جائیں گے دوسروں کو متاثر نہیں کریں گے ، جس جگہ مریض تھوکتا ہے وہاں بھی اگر پیاز کاٹ کر ڈال دیں تو فینائل کی ضرورت نہ رہے گی ۔ اگر انگلی انگوٹھے پر چندرا نکل آئے تو ابلتے ہوئے پانی میں ساتھ بار انگلی ڈبو کر نکا لیں چندرا ختم ہو جائے گا۔ 

ستارہ جبیں ، بہاولپور

زندگی میں پہلی بار رسالہ عبقری اگست 2020ء میں پڑھا تو اسی وقت اندازہ ہو گیا کہ یہ کوئی عام رسالہ نہیں ہے۔میرے خیال میںدنیا میںکوئی ادارہ آج تک اس ریسرچ اور معیار تک نہیں پہنچ سکا۔اس لئے بیمار ہونے کے باوجود د کچھ عرصہ میں تسبیح خانہ حاضری دی، روحانی تشنگی کو تسکین ملی ۔ حقیقت میں اسلامی اقدار، اسلامی تہذیب و روایات کا پتہ چلااور عملی تجربہ ہوا۔ سات سال پرانا ایلوپیتھی علاج ترک کرکے عبقری ادویات کا استعمال شروع کیا اور اس کے نتائج دیکھ کر دوسروں کو بھی عبقری کی طرف متوجہ کرتی ہوں ۔ عبقری کے وظائف شروع کیے جس سے 60/70 فیصد فرق پڑ چکا ہے۔ الغرض میرا ادارہ اور حضرت حکیم صاحب کی جدوجہد کی تعریف کرناگویا سورج کو چراغ دکھانا ہے۔اس جہد مسلسل کو بیان کرنا میرے بس میں نہیں اور میرے پاس وہ الفاظ بھی نہیں جس سے بیان کر سکوں ، عبقری ادویات سے مجھے درست علاج ملا ، میرا سُن جسم زندہ ہونا شروع ہو گیا ۔ تسبیح خانہ دنیا کا بہت بڑا روحانی مرکز ہے جہاں پر ذہنی ، جسمانی و روحانی علاج ہوتا ہے۔ اعلیٰ اخلاق، رواداری اور نظم و ضبط سکھایا جاتا ہے۔ حضرت جی کو روحانی علوم پر  مکمل عبور حاصل ہے اور دیگر مذاہب سے رواداری اور حسن سلوک کی مثال ہیں۔میری بیماری میں مجھے اتنا فائدہ ملا ہے جو کسی دوا سے نہ ملا، عبقری کی ادویات خالص اجزاء سے مزین اور اسٹرائیڈ سے پاک ہیں اور ان کے نتائج تیربہدف ہیں۔ شیخ الوظائف ہمہ وقت اپنے عظیم مقصد میں مصروف عمل رہتے ہیں۔لوگوں کو اللہ سے جوڑنا دنیا کا سب سے بڑا مقصد ہے۔عام انسان گمان نہیں کر سکتا کہ اتنے بڑے ادارے کے اتنے زیادہ شعبہ جات کو اکیلے سنبھالنا ایک بندے کا کمال صرف رحمت الٰہی کی وجہ سے ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ تا قیامت اس سارے نظام کو جاری و ساری رکھے ،برکات اور رحمتوں کا نزول ہمیشہ ہوتا رہے۔ شیخ الوظائف کی تعلیمات کا فیض پورے عالم میںپھیل رہا ہے، ایسی ہستیاں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیںا ور قوموں کا مقدر سنوار دیتی ہیں ۔ میں اپنی معذوری کے لئے عبقر ی ادویات استعمال کر رہی ہوں، اکسیر البدن ، نو رتن شفاء اور آنکھ شفاء سے بہت فائدہ ہوا ، کھچاؤ اور دردوں میں بہت فرق آیا ہے ،مجھے شوگر کی الگ سے کوئی دوا لینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی جبکہ پچھلے سات سال سے میں مسلسل شوگر کی دوائی استعمال کر رہی تھی۔ قدرتی جراثیم کش دوامیرے کچھ آزمودہ ٹوٹکے عبقری قارئین کے لئے پیش خدمت ہیں۔اگر ہیضہ ہو جائے تو پیاز کو چھیل کر کاٹ کر پیاز کا پانی نکال کر دو چمچ مریض کو تھوڑا شہد ملا کر پلا دیں ، ہیضہ وہیں بھسم ہو جائے گا ۔ اگر آنکھ کی پتلی پر گوہانجنی نکل رہی ہے پیاز کی ایک پوتھلی چھیل کر دو ٹکڑے کر کے گوہانجنی کے دانے پر رگڑیں گوہانجنی وہیں ختم ہو جائے گی ۔اگر بخار نزلہ زکام کھانسی کو ئی بھی بیماری ہو تو مریض کے کمرے میں چھلکا سمیت پیاز کے ٹکڑے کر کے پلیٹ میں رکھ دیں ، مریض کے جسم سے خارج ہونے والے جراثیم مر جائیں گے دوسروں کو متاثر نہیں کریں گے ، جس جگہ مریض تھوکتا ہے وہاں بھی اگر پیاز کاٹ کر ڈال دیں تو فینائل کی ضرورت نہ رہے گی ۔ اگر انگلی انگوٹھے پر چندرا نکل آئے تو ابلتے ہوئے پانی میں ساتھ بار انگلی ڈبو کر نکا لیں چندرا ختم ہو جائے گا۔ 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 952 reviews.