Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

دعائے حزب البحر سننے کےکمالات!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2024ء

پیچیدہ مسائل کا حل‘ ناممکن کام ممکن‘شیطانی جنات ‘ عاملین کے ڈسے‘ساڑھ ستی ‘ کالے سفلی جادو سے نجات اور ہر مقصد میں کامیابی چاہتے ہیں تو عبقری یوٹیوب چینل پر موجود دعائے حزب البحر کوصبح و شام اور بار بار اپنی گاڑی‘ مکان ‘ دکان وغیرہ میں سنیں‘جتنا زیادہ یقین سے سنیں گے اوراس دعا کو پھیلائیں گےاتنی زیادہ تاثیر اور برکت ملے گی۔ظاہری و باطنی دشمن مغلوب ہوں گے‘رزق کی فراوانی ‘ بیماریوں سے نجات ‘ہر میدان میں فتح نصیب ہو گی ۔ دعا سننے کیلئے اپنے موبائل سے کیو آر کوڈ سکین کریں۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 954 reviews.