محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!تسبیح خانہ سے نسبت ہوئے چار سال ہو چکے ہیں۔جب تسبیح خانہ میں آئی تو اس وقت مختلف بیماریوں کے ہاتھوں پریشان تھی۔جسم اس قدر بے جان ہو چکا تھا کہ اگر بیٹھ جاتی تو کھڑی نہ ہو سکتی تھی ۔آپ کی روحانی محافل سننا شروع کیں تو دل میں ایک تسلی پیدا ہوئی کہ ان شاءاللہ میرے مسائل بھی ضرور حل ہوں گے۔میں نے وضو کے بعد تین گھونٹ پانی جس کے پہلے گھونٹ میں اللہ شافی‘دوسرے میں اللہ کافی اور تیسرےمیں اللہ معافی پڑھتے ہیں‘ اس کے علاوہ نماز میںرکوع کے بعد سیدھا کھڑے ہوکر رَبَّنَا لَکَ الْحَمْد کے بعد حَمْدًا کَثِیْرًاطَیِّبًا مُبَارَکًا فِیْہ پڑھنا شروع کر دیا۔اللہ تعالیٰ نے اپنا کرم کیا ‘ صحت میں بہتری آنا شروع ہو گئی‘طبیعت بحال ہو گئی اور بیماریوں سے نجات مل گئی ہے۔
پانچ سورتیںچھ بسم اللہ والا عمل‘(سورئہ کافرون‘ نصر‘ اخلاص‘ فلق‘ ناس یعنی ان پانچوں سورتوں سے پہلے تسمیہ اور آخر میں ایک بار پھر تسمیہ پڑھنی ہے) اور 129 مرتبہ سورئہ کوثر کا اہتمام کرنا شروع کر دیا‘ ان اعمال کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے رزق میں بے بہا برکت نصیب فرمائی ہے۔بہت سے مسائل اور الجھنیں ختم ہوئی ہیں۔ جسمانی رزق کے علاوہ روحانی رزق میں بھی بہت ترقی ملی ہے۔پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سےپڑھتی ہوں۔ان اعمال کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے کامل صحت اور زندگی میں اتنا سکون عطا فرمایا ہے کہ جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!تسبیح خانہ سے نسبت ہوئے چار سال ہو چکے ہیں۔جب تسبیح خانہ میں آئی تو اس وقت مختلف بیماریوں کے ہاتھوں پریشان تھی۔جسم اس قدر بے جان ہو چکا تھا کہ اگر بیٹھ جاتی تو کھڑی نہ ہو سکتی تھی ۔آپ کی روحانی محافل سننا شروع کیں تو دل میں ایک تسلی پیدا ہوئی کہ ان شاءاللہ میرے مسائل بھی ضرور حل ہوں گے۔میں نے وضو کے بعد تین گھونٹ پانی جس کے پہلے گھونٹ میں اللہ شافی‘دوسرے میں اللہ کافی اور تیسرےمیں اللہ معافی پڑھتے ہیں‘ اس کے علاوہ نماز میںرکوع کے بعد سیدھا کھڑے ہوکر رَبَّنَا لَکَ الْحَمْد کے بعد حَمْدًا کَثِیْرًاطَیِّبًا مُبَارَکًا فِیْہ پڑھنا شروع کر دیا۔اللہ تعالیٰ نے اپنا کرم کیا ‘ صحت میں بہتری آنا شروع ہو گئی‘طبیعت بحال ہو گئی اور بیماریوں سے نجات مل گئی ہے۔پانچ سورتیںچھ بسم اللہ والا عمل‘(سورئہ کافرون‘ نصر‘ اخلاص‘ فلق‘ ناس یعنی ان پانچوں سورتوں سے پہلے تسمیہ اور آخر میں ایک بار پھر تسمیہ پڑھنی ہے) اور 129 مرتبہ سورئہ کوثر کا اہتمام کرنا شروع کر دیا‘ ان اعمال کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے رزق میں بے بہا برکت نصیب فرمائی ہے۔بہت سے مسائل اور الجھنیں ختم ہوئی ہیں۔ جسمانی رزق کے علاوہ روحانی رزق میں بھی بہت ترقی ملی ہے۔پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سےپڑھتی ہوں۔ان اعمال کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے کامل صحت اور زندگی میں اتنا سکون عطا فرمایا ہے کہ جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین!
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں