2 اکتوبر سورج گرہن
سورج گرہن اسی ماہ 2 اکتوبر کو لگے گا۔گرہن کی جزوی ابتداءپاکستانی وقت کے مطابق رات تقریباً8 بجکر 42 منٹ59 سیکنڈسے ہو گی‘باقاعدہ آغاز 9 بجکر 50 منٹ 38 سیکنڈ جبکہ انتہائی نقطہ عروج رات 11 بجکر45 منٹ 4 سیکنڈ اور خاتمہ گرہن 3 اکتوبر رات2 بجکر47 منٹ پر ہوگا۔ گرہن کا کل دورانیہ تقریبا ً6 گھنٹے چار منٹ کا ہو گا۔
اگلا چاند گرہن
اگلا چاند گرہن 14 مارچ2025ء کو لگے گا۔گرہن کی جزوی ابتداءپاکستانی وقت کے مطابق صبح تقریباً8بجکر 57 منٹ28 سیکنڈ سے ہو گی‘باقاعدہ آغازصبح 11 بجکر26 منٹ 6 سیکنڈ جبکہ انتہائی نقطہ عروج صبح 11 بجکر 58 سیکنڈ43 سیکنڈ اور خاتمہ گرہن دوپہر 3 بجکر 9 سیکنڈ پر ہوگا۔
قارئین!ہر ماہ بے شمار لوگ سورج اور چاند گرہن کے اعمال سےمستفیدہو رہے ہیں‘آپ نے بھی اگر ان اعمال سے نفع پایا ہے تو اپنے مشاہدات بذریعہ خط ضرور لکھ کر بھیجیں۔
نوٹ:عبقری ہر عمل مستند دیتا ہے غیر شرعی نہیں۔حوالہ جاننے کیلئے فیس بک پرAkabir paraitmadپیج وزٹ کیجئے۔
2 اکتوبر سورج گرہنسورج گرہن اسی ماہ 2 اکتوبر کو لگے گا۔گرہن کی جزوی ابتداءپاکستانی وقت کے مطابق رات تقریباً8 بجکر 42 منٹ59 سیکنڈسے ہو گی‘باقاعدہ آغاز 9 بجکر 50 منٹ 38 سیکنڈ جبکہ انتہائی نقطہ عروج رات 11 بجکر45 منٹ 4 سیکنڈ اور خاتمہ گرہن 3 اکتوبر رات2 بجکر47 منٹ پر ہوگا۔ گرہن کا کل دورانیہ تقریبا ً6 گھنٹے چار منٹ کا ہو گا۔اگلا چاند گرہناگلا چاند گرہن 14 مارچ2025ء کو لگے گا۔گرہن کی جزوی ابتداءپاکستانی وقت کے مطابق صبح تقریباً8بجکر 57 منٹ28 سیکنڈ سے ہو گی‘باقاعدہ آغازصبح 11 بجکر26 منٹ 6 سیکنڈ جبکہ انتہائی نقطہ عروج صبح 11 بجکر 58 سیکنڈ43 سیکنڈ اور خاتمہ گرہن دوپہر 3 بجکر 9 سیکنڈ پر ہوگا۔قارئین!ہر ماہ بے شمار لوگ سورج اور چاند گرہن کے اعمال سےمستفیدہو رہے ہیں‘آپ نے بھی اگر ان اعمال سے نفع پایا ہے تو اپنے مشاہدات بذریعہ خط ضرور لکھ کر بھیجیں۔نوٹ:عبقری ہر عمل مستند دیتا ہے غیر شرعی نہیں۔حوالہ جاننے کیلئے فیس بک پرAkabir paraitmadپیج وزٹ کیجئے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں