قارئین!عبقری ہر ماہ ایسے طاقتور روحانی اعمال دے رہا جس کی برکت سے آپ سارا سال سورج اور چاند گرہن کے اثرات سے حفاظت میں رہیں گے اور محض اللہ کے نام کی برکت سے‘سارا سال‘وبائیں‘آفات و بلیات ان شاءاللہ آپ کے قریب نہیں آئیں گی۔2024ءکے سورج‘ چاند گرہن کے اثراتِ بد سے محفوظ رہنے‘ اپنی نسلوں کو محفوظ رکھنے‘ گھر کاروبار کو محفوظ رکھنے کیلئے اور نحس لمحات سے حفاظت کے لئے یہ عمل ماہ اکتوبر 2024ء کیلئے چنا گیا ہے۔
سورج گرہن میں کرنے والے خاص عمل
اچھا نصیب اور مقدر: 2 اکتوبر2024ء سورج گرہن کے درمیان ایک چھوٹا سا تالہ اپنے پاس کھلا ہوا رکھیں‘بند نہیں کرنا‘پھر سات مرتبہ سورئہ کوثراول و آخر درود پاک کے ساتھ اس ترتیب سے پڑھنی ہے کہ جب اس آیت اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ پر پہنچیں تو اس آیت کو 100 مرتبہ دہرائیں‘ اسی ترتیب سے7مرتبہ سورئہ کوثرمکمل کریں‘اس دوران رزق‘ صحت‘ اچھے نصیب اور مقدر کا تصور رکھیں کہ ان پر لگے ہوئے تالے کھل جائیں گے‘ ان شاءاللہ۔چابیاں علیحدہ دفن کریں اور تالہ کسی ایسی جگہ دفن کریں یا دریا وغیرہ میں پھینک دیں جہاں کوئی نہ دیکھے مگر تالہ بند نہیں کرنا۔اس عمل کا ہدیہ:100 روپے کسی مستحق کو صدقہ کردیں۔
صرف121 مرتبہ پڑھیں :سورئہ اخلاص اول وآخر درود پاک کے ساتھ اس ترتیب سے پڑھیںکہ جب اَللہُ الصَّمَدْ پر پہنچیں تو اس آیت کو 121 مرتبہ پڑھیں اور پھر باقی سورت مکمل کریں‘اسی ترتیب کے ساتھ تین بار سورئہ اخلاص پڑھیں۔ اس عمل کا ہدیہ:50 روپے کسی مستحق کو صدقہ کر دیں۔
543مرتبہ حروف صوامت اَحْدَرْ سَصْطَعْ کَلْمُوْہ پڑھیں‘ اس عمل کا ہدیہ:543 روپے یا اتنے روپےکا کھانا یا اتنے کی شیرینی مستحق لوگوں کو دے دیں۔
قارئین!عبقری ہر ماہ ایسے طاقتور روحانی اعمال دے رہا جس کی برکت سے آپ سارا سال سورج اور چاند گرہن کے اثرات سے حفاظت میں رہیں گے اور محض اللہ کے نام کی برکت سے‘سارا سال‘وبائیں‘آفات و بلیات ان شاءاللہ آپ کے قریب نہیں آئیں گی۔2024ءکے سورج‘ چاند گرہن کے اثراتِ بد سے محفوظ رہنے‘ اپنی نسلوں کو محفوظ رکھنے‘ گھر کاروبار کو محفوظ رکھنے کیلئے اور نحس لمحات سے حفاظت کے لئے یہ عمل ماہ اکتوبر 2024ء کیلئے چنا گیا ہے۔ سورج گرہن میں کرنے والے خاص عملاچھا نصیب اور مقدر: 2 اکتوبر2024ء سورج گرہن کے درمیان ایک چھوٹا سا تالہ اپنے پاس کھلا ہوا رکھیں‘بند نہیں کرنا‘پھر سات مرتبہ سورئہ کوثراول و آخر درود پاک کے ساتھ اس ترتیب سے پڑھنی ہے کہ جب اس آیت اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ پر پہنچیں تو اس آیت کو 100 مرتبہ دہرائیں‘ اسی ترتیب سے7مرتبہ سورئہ کوثرمکمل کریں‘اس دوران رزق‘ صحت‘ اچھے نصیب اور مقدر کا تصور رکھیں کہ ان پر لگے ہوئے تالے کھل جائیں گے‘ ان شاءاللہ۔چابیاں علیحدہ دفن کریں اور تالہ کسی ایسی جگہ دفن کریں یا دریا وغیرہ میں پھینک دیں جہاں کوئی نہ دیکھے مگر تالہ بند نہیں کرنا۔اس عمل کا ہدیہ:100 روپے کسی مستحق کو صدقہ کردیں۔صرف121 مرتبہ پڑھیں :سورئہ اخلاص اول وآخر درود پاک کے ساتھ اس ترتیب سے پڑھیںکہ جب اَللہُ الصَّمَدْ پر پہنچیں تو اس آیت کو 121 مرتبہ پڑھیں اور پھر باقی سورت مکمل کریں‘اسی ترتیب کے ساتھ تین بار سورئہ اخلاص پڑھیں۔ اس عمل کا ہدیہ:50 روپے کسی مستحق کو صدقہ کر دیں۔543مرتبہ حروف صوامت اَحْدَرْ سَصْطَعْ کَلْمُوْہ پڑھیں‘ اس عمل کا ہدیہ:543 روپے یا اتنے روپےکا کھانا یا اتنے کی شیرینی مستحق لوگوں کو دے دیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں