Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

عبقری حویلی میں جاتے ہی مسائل حل مرادیں پوری

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2024ء

 آمدن کم اور خراجات زیادہ تھے ،

جو کاروبار کرنے کے کوشش کرتا اسی میں ناکامی کا سامنا ہوتا، ایک دوست نے بتایا کہ پہلے اوپر سے فیصلہ کرواؤ پھر کام بنے گا، اس نے مجھے بتایا کہ عبقری حویلی میں سورہ کوثر 129مرتبہ کا عمل کرو، میں نے حویلی جا کر چند دن صبح و شام یہ عمل کیا اور وہاں خدمت بھی کرتا رہا، یقین جانیں اس عمل کے بعد خود راہیں بن گئیں اور ہر کام میں آسانی ہوئی کاروبار کے غیبی اسباب بنے اور آمدن ناقابل یقین بڑھ گئی ۔(محمد عرفان، خانیوال) 

جادو جنات کی شامت

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!گھر میں جادو جنات کا مسئلہ تھا، جینا مشکل ہو چکا تھا۔کسی نے عبقری رسالہ دیا ، اس سے دیکھ کر میں نے عبقری حویلی جا کر ہانڈی کا عمل کیا، اس عمل کے بعدجنات کی جیسے شامت آ گئی ، ان کی چیخ و پکار ہم نے خود سنی ، آخر ہمیں ان سے نجات مل گئی (فیضان اسلم، ملتان)

اب کاروبار میں نقصان نہیں ہوتا

ہماراپولٹری فارم کا کاروبار ہے، مرغیاں بہت زیادہ مر جاتی تھیں اور ہمارا نقصان ہوجاتا تھا، میںنے عبقری حویلی سے پیپل کا پتہ جس پر نقش چھپا ہوا ہے لا کر سفید کپڑے میں لپیٹ کر پولٹری فارم میں رکھ دیا اس کے بعد ہمارا نقصان ہونا بند ہوگیا۔ (یاسر رضوان ، ملتان)

قبولیت کا وَردان 

میرا ایک مسئلہ بڑی دیر سے اٹکا ہوا تھا میںنے عبقری حویلی جا کر دونفل کا عمل کیا، مجھے قبولیت کا انوکھا وردان ملا، نا ممکن مسئلہ حل ہو گیا نفل کا طریقہ : پہلی رکعت میں سورہ اخلاص اور دوسری رکعت میں سورہ کوثر پڑھیں۔ سلام پھیرنے کے بعد سجدے میں جاکر 21 باریَاوھَّابُ پڑ ھیں(زبیر اکرم)

عبقری حویلی میں جاتے ہی مسائل حل مرادیں پوری  آمدن کم اور خراجات زیادہ تھے ، جو کاروبار کرنے کے کوشش کرتا اسی میں ناکامی کا سامنا ہوتا، ایک دوست نے بتایا کہ پہلے اوپر سے فیصلہ کرواؤ پھر کام بنے گا، اس نے مجھے بتایا کہ عبقری حویلی میںسورہ کوثر 129مرتبہ کا عمل کرو، میں نے حویلی جا کر چند دن صبح و شام یہ عمل کیا اور وہاں خدمت بھی کرتا رہا، یقین جانیں اس عمل کے بعد خود راہیں بن گئیں اور ہر کام میں آسانی ہوئی کاروبار کے غیبی اسباب بنے اور آمدن ناقابل یقین بڑھ گئی ۔(محمد عرفان، خانیوال) جادو جنات کی شامتمحترم حکیم صاحب السلام علیکم!گھر میں جادو جنات کا مسئلہ تھا، جینا مشکل ہو چکا تھا۔کسی نے عبقری رسالہ دیا ، اس سے دیکھ کر میں نے عبقری حویلی جا کر ہانڈی کا عمل کیا، اس عمل کے بعدجنات کی جیسے شامت آ گئی ، ان کی چیخ و پکار ہم نے خود سنی ، آخر ہمیں ان سے نجات مل گئی (فیضان اسلم، ملتان)اب کاروبار میں نقصان نہیں ہوتاہماراپولٹری فارم کا کاروبار ہے، مرغیاں بہت زیادہ مر جاتی تھیں اور ہمارا نقصان ہوجاتا تھا، میںنے عبقری حویلی سے پیپل کا پتہ جس پر نقش چھپا ہوا ہے لا کر سفید کپڑے میں لپیٹ کر پولٹری فارم میں رکھ دیا اس کے بعد ہمارا نقصان ہونا بند ہوگیا۔ (یاسر رضوان ، ملتان)قبولیت کا وَردان میرا ایک مسئلہ بڑی دیر سے اٹکا ہوا تھا میںنے عبقری حویلی جا کر دونفل کا عمل کیا، مجھے قبولیت کا انوکھا وردان ملا، نا ممکن مسئلہ حل ہو گیا نفل کا طریقہ : پہلی رکعت میں سورہ اخلاص اور دوسری رکعت میں سورہ کوثر پڑھیں۔ سلام پھیرنے کے بعد سجدے میں جاکر 21 باریَاوھَّابُ پڑ ھیں(زبیر اکرم)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 970 reviews.