یہ ممکن ہے! ابھی اپنا نام بمعہ شہرمکمل ایڈریس (ضلع‘ تحصیل‘ صوبہ) موبائل فون نمبر(کم از کم تین)‘ اپنا عہدہ‘ پیشہ‘ کاروبار تفصیل سے لکھ کر درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ یا میسج کریں۔عین ممکن ہے کہ شیخ الوظائف آپ کے شہر آئیں اور آپ کوملاقات کیلئے بلالیں یا آپ کے گھر دعا کیلئے تشریف لے آئیں‘سنہری موقع ہرگز ضائع نہ کیجئے۔ 0343-8710009
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں