Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

پیغام قرآن

ماہنامہ عبقری - نومبر 2007ء

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کیا ایک ایسا شخص جو مردہ تھا پھر ہم نے اس کو زندگی بخشی اور ہم نے اس کو ایک ایسا نور عطا کیا جس کو لئے ہوئے وہ لوگوں میں چلتا پھر تا ہے بھلا کیا یہ شخص اس شخص کے برابر ہو سکتا ہے جو مختلف تاریکیوں میں پڑا ہو اہو اور ان تاریکیوں سے نکل نہ سکتا ہو (یعنی کیا مسلمان کا فر کے برابر ہو سکتاہے)۔ (سورئہ انعام آیت نمبر 221) فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کر تے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کو دیکھ کر (تعجب سے ) ارشاد فرمایا : لا الہ الااللہ (اے کعبہ !) تو کس قدر پا کیزہ ہے ، تیری خوشبو کس قدر عمدہ ہے اور تو کتنا زیا دہ قابل احترام ہے ۔ ( لیکن ) مومن کی عزت و احترا م تجھ سے زیادہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے تجھ کو قابل احترام بنایا ہے اور (اسی احترام کی وجہ سے ) اس بات کو بھی حرام قرار دیا ہے کہ ہم مومن کے بارے میں بد گمانی کریں۔ ( طبرانی، مجمع الزوائد )
Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 145 reviews.