Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اللہ کی یاد میں (ایک بہن)

ماہنامہ عبقری - مئی 2010ء

صبح کا آغاز سورئہ سجدہ، سورئہ یٰسین، سورئہ محمد، سورئہ فتح، سورئہ تغابن، سورئہ رحمن، سورئہ مزمل، سورئہ بقرہ کی آخری 2 آیات، آیة الکرسی اور سورئہ اخلاص اور سلام حزب البحر پڑھتی ہوں۔ تقریباً 8 سال ہوگئے ہیں۔اسما الحسنیٰ، اسما النبی صلی اللہ علیہ وسلم ایمان مفصل اور ایمان مجمل ،اسلام کے چھ کلمے پڑھتے ہوئے تقریباً 6-1/2 سال ہوگئے ہیں۔ یہ سب کچھ تہجد کے بعد یا فجر کی نماز کے بعد 800 دفعہ بِسمِ اللّٰہِ۔پھر سارا دن میں ایک تسبیح درود شریف سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، 2 تسبیح قل شریف۔ 200 دفعہ۔ سُبحَانَ اللّٰہ 100 دفعہ اَلحَمدُ لِلّٰہِ 100مرتبہ، لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ 100مرتبہ، اَللّٰہُ ±بَرُ 100مرتبہ، سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ 100مرتبہ، اَللّٰہُ الصَّمَد 100مرتبہ، اَستَغفِرُاللّٰہَ 100، یَاحَنَّانُ یَا مَنَّانُ یَاذَالجَلَالِ وَالاِکرَام 100مرتبہ۔ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ 100 مرتبہ،سورہ الم نشرح، سورہ قدر، سورة یٰسین ۔ عصر کی نماز کے بعد 800 دفعہ درود شریف اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الاُمِّیِّ وَعَلٰی اٰلِہ وَاَصحَابِہ وَبَارِک وَسَلِّم۔ مغرب کی نماز کے بعد 800 دفعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ پھر سورئہ سجدہ، سورئہ یٰسین، عشاءکی نماز کے بعد سورئہ سجدہ، سورئہ واقعہ، سورئہ ملک، سورئہ مزمل، سورہ جن، سورئہ بقرہ کی آخری 2 آیات، اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان اعمال پر استقامت اور اپنی بارگاہ میں قبولیت نصیب فرمائے۔
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 469 reviews.