Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سانس پھولنے کا نسخہ

ماہنامہ عبقری - مئی 2011ء

مصطگی رومی، مرچ سیاہ، کباب چینی 3-3 تولہ سب کو باریک پیس لیں۔ خوراک: ایک کیپسول چھوٹا دن میں 3 مرتبہ۔ انشاءاللہ شفا ہوگی۔ سفوف مغلظ موصلی سفید 25 گرام، موصلی سیاہ 25 گرام، گلنار 25 گرام، تالمکھانہ 25 گرام، لاجونتی 25 گرام، سنگھاڑے 25 گرام، گوند کتیرا 25 گرام، کیکر پھلی 25 گرام ، چھلکا اسبغول 50 گرام، مصری 250 گرام سب کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔ خوراک: 1 چمچہ صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں انشاءاللہ شفا ہوگی۔ نسخہ برائے سوزاک ملٹھی 5 تولہ، سونف 5 تولہ، ہلدی سالم 5 تولہ، سب کو الگ الگ باریک کر کے سفوف بنالیں پھر سب کو آپس میں ملا دیں۔ خوراک:½ چمچہ صبح، دوپہر، شام خالی پیٹ ہمراہ پانی انشاءاللہ سوزاک کا نام و نشان نہیں رہے گا۔ روغن مالش جوڑ لونگ 1 تولہ، دار چینی 1 تولہ، جائفل 1 تولہ، جلوتری 1 تولہ، حرمل 1 تولہ، تخم سنبھالو 1 تولہ، تیل تل ڈیڑھ پاﺅ۔ ان سب کو تیل میں جلائیں ، پھرنتھارکر چھان لیں اب اسے متاثرہ حصہ پر مالش کریں۔ انشاءاللہ شفا ہوگی۔ جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔ حب جوڑ درد:گوگل مصفی 5 تولہ، حرمل مصفی 5 تولہ۔ دونوں کا سفوف بنا کر گولیاں چنے برابر بنالیں۔ خوراک: 2 گولی صبح دوپہر شام ہمراہ پانی لیں انشاءاللہ دردوں سے شفا یابی ہوگی۔ دماغی معجون گھی دیسی 1 پاﺅ، چینی 1 پاﺅ، زعفران 1/2 تولہ، مغز بادام 1 پاﺅ بادام باریک کر کے چینی اور گھی کے قوام میں ملائیں بعد میں اتار کرزعفران ملا دیں۔خوراک: 1 تولہ صبح و شام استعمال کریں۔ (صفحہ نمبر 214) بحوالہ ”مجھے شفاءکیسے ملی“ لاعلاج روحانی اور جسمانی بیماریوںمیں مبتلا اس کتاب کا مطالعہ کریں۔(جو عمل یا ٹوٹکہ آزمائیں ضرور لکھیں‘لاکھوں کا نفع آپ کا صدقہ جاریہ ) ٭٭٭٭٭٭٭
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 197 reviews.