Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری کے پکوان، ذائقے اور مہک کے ساتھ

ماہنامہ عبقری - فروری 2008ء

(آپ بھی کوئی عمدہ ترکیب جانتی ہوں تو ”عبقری“ کے پکوان میں ضرور بھیجیں) خو با نی کسٹر ڈ اجز اء خوبا نی ایک کلو ، کسٹر ڈ 2 چمچ ، چینی 3 پا ﺅ ، دودھ 1/2 کلو تر کیب خو با نی کو دھو کر را ت بھر پانی میں بھگو رکھیں صبح اس کے با دام نکال کر اسی پانی میں گلنے کے لیے چولہے پر رکھ دیں جب گل جائیں تو اچھی طر ح گھوٹ لیں اور تقریباً آدھ کلو چینی ڈال کر پکائیں ۔چینی مکس ہو جائے تو اتار لیں اب کسٹرڈ ڈال دیں ۔ خو با نیو ں کی گھٹلیوں سے بادام نکال کر ڈش کو ان سے سجا ئیں اور ٹھنڈ ا کرکے کھا نے کے لیے پیش کریں ۔ حلیم اجزاء گند م کا دلیہ 1/2 کلو ، مو نگ کی دال ایک چھٹانک ، چنے کی دال ایک پا ﺅ ، ما ش کی دال ایک چھٹانک،مسور کی دال اور چاول ایک چھٹانک ، مر غ کا گوشت ایک کلو ، دہی ایک پا ﺅ، نمک مرچ حسب پسند ، (ہر ی مر چ ، گرم مصالحہ اوردھنیا حسب ضرورت ) تر کیب گند م کا دلیہ اور تھوڑا سا نمک ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں ۔ دالیں اور چاول چن کر اکٹھے بھگو دیں جب دلیہ گل جائے تو دالیں ڈالدیں تھو ڑی سی سر خ مر چیں اور ادرک لمبا ئی کے رخ پر کا ٹ کر ملا دیں ۔ دالیں گل کر یکجان ہو جائیں تو اتا رلیںاب ایک دیگچی میں پیا ز تین عدد کاٹ کر ڈالیں اور براﺅن کریں ۔ لہسن ادرک ایک ایک چمچ پسا ہو اڈال کر مزید بھونیں۔ اب اس میں گو شت ڈال کر بھونیں۔ اس کے بعد دہی اور مصالحے ڈال دیں اور ڈھا نپ کر رکھ دیں ۔ دہی کا پانی خشک ہو جائے تو گو شت بھو نیں پھر دالیں ڈال کر چند منٹ پکا ئیں۔ اب گر م مصالحہ ملائیں اور اچھی طرح گھو ٹ لیں۔ کچھ دیربعد ہر ی مر چیں او ردھنیا ڈالیں اور ادرک باریک کاٹ کر گارنش کر یں۔ چاہیں تو براﺅن کی ہوئی پیاز اور لیموں سے بھی ڈش کو سجا سکتے ہیں ۔ مزیدار حلیم تیا ر ہے ۔ افریقی شامی کباب اجزا ء قیمہ آدھ سیر، چنے کی دال آدھ سیر، گرم مصالحہآدھ چھٹانک ،کیلے تین عدد سخت، انڈے دو عدد، گھی ایک پاﺅ، ہری مرچ آدھ چھٹانک، نمک حسب خواہش، سلاد بنا کر رکھیں۔ ترکیب قیمہ دھو کر دا ل ڈال کر پریشر ککر میں پکائیں۔ جب قیمہ باریک ہو جائے تو کیلا باریک کاٹ کر شامل کر لیں۔ اب ان کی ٹکیاں بنا لیں۔ دونوں انڈے مع زردی اور سفیدی پھینٹ کر ٹکیوں کو اچھی طرح ان میں بھگو کر گرم گھی میں تلتے جائیں ۔ ہلکے سرخ ہونے پر اتار لیں۔ ذائقے دار شامی کباب تیار ہو گئے۔
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 255 reviews.