Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

متفرق

ماہنامہ عبقری - نومبر 2011ء

عبقری کی ادویات آپ کے شہر میں علاج معالجے کے سلسلے میں ادارہ کا کوئی نمائندہ مقرر نہیں نوٹ: اعتماد سے صرف عبقری ہی کی ادویات خریدیں۔ لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ ہرگز ادا نہ کریں۔ احمد پور شرقیہ: فارابی دواخانہ 0622272198۔اٹک:مکتبہ ظفراقبال 0321-5247893 ۔علمی بک ڈپو اٹک 057-2602020 ۔ باغ آزادکشمیر: بلال میڈیکل سٹور 0313-5619880۔ 0333-8402844۔اُگی ضلع مانسہرہ:خان محمد۔0300-2753463۔بہاولنگر: المدینہ سٹیشنرز ۔ 0333-6320766 ۔ بہاولپور: ابومعاویہ، 0333-6367755۔پشاور: شاہ ہومیو اینڈ ہربل سٹور 0333-9161237 ۔ پشاور: افتخاراللہ جان 0314-9007293۔ٹانک: صوفی سنز یونانی میڈیسن کمپنی 0963511209301-8790927۔ جھنگ: 0333-6756493 ۔جہانیاں: حافظ نذیر 0333-7646085۔ چکوال: عبدالماجد 0333-5783167 حیدرآباد: محمداقبال قریشی 0300-3790255۔راولپنڈی: اسلامیہ ٹریڈرز۔ 0333-5648351۔ ڈھڈیال آزادکشمیر: 0302-5898995۔ ڈیرہ اسماعیل خان: خواجہ ٹریڈرز 0966-710887۔سرگودھا:میاں احمد حسن 0301-6762480 ۔سکھر: زلفی ٹریڈرز 057-5625019۔فیصل آباد: نورکلاتھ سنٹر13 ۔ 0300-6684306۔کنگری ضلع لورالائی:ھوالشافی کلینک 0828-601084۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ پیسٹی سائیڈ گورنمنٹ ہائی سکول 0300-3215348 ۔کراچی: عبقری اکیڈمی 0300-3218560۔ کوئٹہ: غزنوی کتب خانہ 081-2824617۔گجرات: غوثیہ گفٹ سنٹر 0302-6292132۔ گوجرانوالہ: شافی دواخانہ ‘برانچ2۔ 0300-6453745 گلگت :عمرخطاب اینڈ برادرز ۔لاہور: غوری برادرز0324-4280213۔ ملتان: ادارہ اشاعت الخیر 0322-6748121۔ منڈی بہاوالدین: حذیفہ دواخانہ ۔ 0345-6810615۔ مظفرگڑھ: محمدیوسف الحبیب 0333-6031077۔میلسی: امتیاز احمد۔ 0321-7982550۔میانوالی: مکتبہ جاوید 0303-7523280۔چشتیاں: اکبر بوٹ ہائوس‘321/0300-6989035۔ ٭٭٭٭٭ ادویات اور کتابیں منگوانے والے ایک خط لکھیں یا فون کریں‘ کتاب/ دوائیVP بذریعہ ڈاک آپ کے پاس ہوگی رقم دے کر کتاب/ دوائی ڈاکیہ سے حاصل کریں۔ نوٹ: بعض احباب جلدی کرتے ہیں‘ مستعد سٹاف ناانصافی یا کسی کو نظرانداز نہیں کرتا‘ باری آنے پر پارسل جلد کیا جاتا ہے۔ آرڈر کیلئے صرف اسی نمبر کو ڈائل کریں۔ 042-37597605 ٭٭٭٭٭ عبقری شمالی علاقہ جات میں گلگت: نارتھ نیوز ایجنسی مدینہ مارکیٹ گلگت۔گاہگوچ ،غذر: جاوید اقبال ہیلپ لائن نیوز ایجنسی مین روڈ گاہگوچ، غذر۔ ہنزہ: ہنزہ نیوزایجنسی علی آباد ہنزہ۔سکردو: سودے بکس اسٹور، لنک روڈ سکردو۔ سکردو: بلتستان نیوز ایجنسی نیا بازار سکردو۔ ٭٭٭٭٭ عبقری آپ کے شہر میں کراچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ، 0333-2168390۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0314-9007293۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفیق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ملک اینڈ سنز ریلوے روڑ، 0524-598189 ملتان:ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام ، قرآن محل سیٹلائٹ ٹاﺅن 0314-3401441۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0301-6661714۔ بھیرہ شریف: شیخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ ملک نوید نیوز ایجنسی 0333-6870706۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبیب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: خواجہنعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبیب لائبریری اینڈ سٹیشنری میلاد چوک، 0514-543384۔ فیصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ میڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ ٹریڈنگ کارپوریشن 0333-3436222۔منڈی بہاﺅالدین: آصف میگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: محمد اشفاق صاحب، باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال۔ جہانیاں: حافظ نذیر احمد، جمال کالونی نزد تھانہ، 0333-7646085 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد سرگودھا،0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔مری: حمید برادرز مال روڈ 051-3411116۔ رائے ونڈ: محمد سلیم پاکستان نیوز ایجنسی 35390737۔ ساہیوال: مختاراحمد زمیندار نیوزایجنسی۔ ٭٭٭٭٭ ٭....قارئین کیلئے خوشخبری....٭ گھریلو ناچاقیوں رزق کی تنگی‘پریشانیوں سے نجات کیلئے اور صدیوں کے چھپے صدری رازوں اور طبی معلومات سے مکمل طور پر استفادہ کیلئے عبقری کے گزشتہ سالوں کے تمام رسالہ جات مجلد دیدہ زیب فائل کی صورت میں دستیاب ہیں۔ یہ رسالہ جات نسلوں کا روحانی‘ جسمانی‘ نفسیاتی معالج ثابت ہونگے ۔ ٭٭٭٭٭ بے اولاد جوڑوں کیلئے حیرت انگیز خوشخبری مایوس‘ لاعلاج‘بے اولاد ازدواجی جوڑے کہ جن کے مردوں میں نقص ہو‘ا ن کیلئے حکیم صاحب کی طرف سے دم کیا ہوا شہد کلام الٰہی کے فیضان سے معطر قیمتی تحفہ۔ تفصیلات کیلئے عبقری کے دفتر خط بمع جوابی لفافہ بھیج کر ایک بروشر منگوائیں جس میں آپ کو عام ملنے والی سستی سبزی کا حیرت انگیز استعمال کہ جس سے اب تک بے شمار جوڑے اولاد نرینہ کی دولت سے فیض یاب ہوچکے ہیں اور اس بروشرمیں موجود سالہا سال سے آزمودہ روحانی عمل کاتحفہ کہ اس روحانی عمل کی تاثیر آج تک کبھی خطا نہیں گئی۔ ساری دنیا پھر کر تھک ہار کر آنے والوں نے بھی جب یقین اور اعتماد سے اس کو اپنایا‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے آنگن کو اولاد نرینہ کی دولت سے ہرا بھرا کردیا۔شہد ہمراہ لائیں ورنہ عبقری کے دفتر سے خرید لیں۔ باقی تفصیلات اور روزانہ استعمال کیلئے ایک مختصر دوائی شہد کے ہمراہ ملے گی۔نوٹ:دم کیلئے وقت لینے کی ضرورت نہیں بس آپ شہد دے جائیں اور چند دنوں بعد دم کیا ہوا شہد لے جائیں۔ مرض کی نوعیت کے مطابق کم از کم3، 5یا 6 ماہ استعمال کریں۔(حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفااللہ عنہ) ٭٭٭٭٭ ایجنسی ہولڈر حضرات کی شکایات کا ازالہ ایجنسی ہولڈر حضرات کو رسالہ‘ کتابیںیا ادویات ملنے میں پریشانی یا مشکلات ہوں یا اس کی بہتری کیلئے کوئی تجویز ہو تو اپنے فون نمبر کے ساتھ عبقری کے پتے پر تفصیلاً لکھیں۔ ازالہ کیا جائے گا۔ ( ادارہ) ٭٭٭٭٭ ہائی بلڈ پریشرکیلئے گراں قدر تحفہ اس جدید دور میں جہاں انسان کو مشینی آسائشوں اور الیکٹرانک میڈیا سے بہت سی راحتیں میسر ہوئیں ہیں وہاں انہی کی وجہ سے بہت سی ایسی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیںجو دور قدیم میں نہ تھیں۔ ان میں سے ایک ہائی بلڈپریشر بھی ہے یہ ایسا خطرناک مرض ہے جو ایک چلتے پھرتے انسان کو بے بس حواس باختہ اور زندگی سے عاجز بنادیتا ہے ایسے مجبور اور بے بس حضرات کیلئے عبقری کی تیار کردہ ”فشاری“ ایک لاجواب حیرت انگیز ذود اثر دوا ہے ۔اس کے چند ماہ کا مستقل استعمال ہائی بلڈپریشر کو ہمیشہ کیلئے جڑ سے ختم کردیتا ہے۔ قیمت:200/-روپے علاوہ ڈاک خرچ ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟ اس کیلئے ماہنامہ عبقری کی گراں قدر کتاب ”ہائی بلڈپریشر کا سائنسی روحانی علاج“ پڑھنا نہ بھولیں! ٭٭٭٭٭ ادارہ اشاعت الخیر اور عبقری ”عبقری“ کی ایجنسی اور اس سے متعلقہ معاملات اور عبقری کی آزمودہ ادویات کیلئے ادارہ اشاعت الخیر اردو بازار بیرون بوہڑ گیٹ ملتان کے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔ 061-4514929, 0300-7301239 ٭٭٭٭٭ نوزائیدہ بچے کوصحتمند اور خوبصورت کرنے کیلئے ھوالشافی: شہد‘ بادام روغن‘ زیتون کا تیل‘ کسٹرآئل ایک ایک قطرہ ملا کر پیدائشی بچے یا بچی کو پہلے چند ماہ چٹانا ہے۔ پھر صبح و شام دو دفعہ پھر جیسے جیسے بچہ بڑا ہوتا جائے قطرے بڑھاتے جائیں۔ یہ چیزیں خالص ہونی چاہئیں‘ یہ اجزاءبچوں کی بہت سی تکالیف مثلاً خشکی‘ آنتوں کی صفائی‘ طاقت کیلئے لاجواب ٹانک ہے‘ بچہ صحتمند اور موٹا ہوگا۔ہمارے تمام خاندان کا سالوں سے آزمودہ ہے۔ (علاوالدین قریشی‘ میانوالی) ٭٭٭٭٭ ڈینگی وائرس کیلئے آزمودہ ترین عمل اول آخر درود شریف 3،3 بار‘ تین بار فَقُطِعَ دَابِرُ القُومِ الَّذِینَ ظَلَمُوا ط وَالحَمدُ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِینَo (انعام 45) 21 بار پڑھ کر یقین کامل سے دم کریں۔ اس کے ساتھ سورہ انعام کی آیات 16,17خوشخط لکھ کر اپنے گھر کے دروازے پر لگادیں انشاءاللہ تمام گھر اس موذی وائرس سے محفوظ رہے گا۔ (محمد توفیق‘ لاہور) ٭٭٭٭٭ برص کا کامیاب علاج گدھے کی ہڈیوں کو جلالیں پھر ان کو کھرل میں خوب رگڑ کر پاوڈر کی مانند بنا کر شیشی میں محفوظ کرلیں۔ بوقت ضرورت اس پاوڈر کو سرسوں کے تیل میں ملالیں۔ زیادہ گاڑھا یا مرہم کی طرح نہ ہو‘ بالکل پتلا رہنا چاہیے پھرمرغ کے پر سے متاثرہ حصہ پر لگانا ہے پر اس لیے اچھا رہتا ہے کہ چوستا نہیں۔ کپڑا یا روئی وغیرہ کافی تیل چوس جاتے ہیں۔ اس لیے پرکی ترکیب فائدہ مند ہے۔ (نصیراحمد‘ ایبٹ آباد) ٭٭٭٭٭ بواسیر کیلئے کامیاب نسخہ ھوالشافی: چھلکا 25 گرام‘ کول ڈوڈے 25 گرام‘ تباشیر 25 گرام‘ کوزا مصری 25 گرام‘ چھوٹی الائچی 25 گرام‘ ان چیزوں کو پیس کر سفوف بنالیں‘ آدھا چمچ صبح‘ آدھا شام سات دن تک یا 21 دن تک استعمال کریں جس قسم کی بھی بواسیر ہوگی انشاءاللہ تعالیٰ ختم ہوجائے گی۔ لیکن کول ڈوڈے سے زہر نکال دیں۔ الحمدللہ خود آزمایا ہوا ہے۔ بہت آرام دہ دوائی ہے۔ اس سے موہکے یقینی ختم ہوجاتے ہیں۔ ٭٭٭٭٭ دگنا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی عرفہ کے دن غسل کرتا ہے تو اس کے جسم سے جتنے قطرے پانی کے گرتے ہیں اتنے مہینوں کی عبادت کا ثواب اللہ تعالیٰ اس غسل کرنے والے کو عنایت فرماتے ہیں۔ عرفہ اور امت کی بخشش ایک بار عرفہ کے دن حضرت جبرئیل علیہ السلام نے خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوکر پیام الٰہی پہنچایا کہ اللہ نے تمام حاجیوں کو بخش دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آبدیدہ ہوکر فرمایا اور جو حج کو نہیں آئے ان کا کیا حال ہوگا پھر فرمان الٰہی آیا کہ آپ آبدیدہ نہ ہوں میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو بخش دیا۔ یہاں تک کہ جس کے دل میں ذرہ برابر بھی ایمان تھا اس کو بھی میں نے آج کے دن بخش دیا۔ (بحوالہ: حرمین میں نیکیوں کے پہاڑ) ٭٭٭٭٭ بچہ دودھ نہ پیتا ہو یا دودھ کم ہو یہ نسخہ دودھ میں غذائیت بھی بڑھاتا ہے۔ ھوالشافی: زیرہ سفید دو تولہ‘ الائچی دانہ ایک تولہ‘ مغز کدو چھ ماشہ‘ مغز خیارین چھ ماشہ۔ ترکیب استعمال: تمام چیزوں کا سفوف بنا کر اس کی آٹھ خوراکیں بنالیں۔ ایک خوراک صبح‘ ایک خوراک شام ہمراہ نیم گرم دوھ۔ نہایت فائدہ مند نسخہ ہے۔ انشاءاللہ پہلی یا دوسری خوراک سے ہی دودھ بہت بڑھ جائیگا۔ دودھ پلانیوالی مائوں کے بریسٹ میں اگر درد ہو دودھ پلانے والی مائوں کے بریسٹ میں اکثر درد ہوتا ہے یا زخم ہوجاتا ہے یا انفیکشن ہوجاتا ہے۔ عموماً یہ مسئلہ پہلے بچہ کے دوران ہوتا ہے تو اس کیلئے صرف تین دن کا تیربہدف نسخہ حاضر ہے۔ ھوالشافی: سفید زیرہ آدھ پائو۔ ترکیب استعمال: آدھ پائو سفید زیرہ کی تین برابر خوراکیں بنالیں تین دن تک روزانہ ایک خوراک آدھا کلو دودھ میں ڈال دیں پھر اس دودھ کو آگ پر ابالیں جب دودھ ڈیڑھ پائو رہ جائے تو اتار لیں اور دوائی سمیت دودھ پی لیں۔ اسی طرح دوسرے دن اور تیسرے دن دوائی کھانی ہے۔ پہلی خوراک سے ہی انشاءاللہ فرق پڑیگا۔ (ڈاکٹر شعیب ملک) ٭٭٭٭ عبقری ادویات سے نقصان عبقری دواخانہ کی ادویات نہایت احتیاط سے تیار کی جاتی ہیں۔ اگر کسی کو اس سے نقصان یا علامات میں کمی بیشی ہو یا فائدہ نہ ہو تو یہ اس دوا کا نقص نہیں ہے بلکہ طریقہ استعمال اور مواقع استعمال کا فرق ہے کیونکہ ہزاروں میں سے کسی ایک کو نقصان ہونا یا فائدہ نہ ہونا دوا کا نقص نہیں بلکہ طبیعتوں کا فرق ہوتا ہے۔ لہٰذا اس شکل میں کسی قسم کا کوئی کلیم قابل قبول نہیں ہوگا۔ حسب طبیعت مقدار کم یا زیادہ کرلیں۔ (ادارہ) ٭٭٭٭٭ بے اولاد متوجہ ہوں....! حکیم صاحب پہلے میری اولاد نہیں تھی میں نے بسم اللہ کا وظیفہ کیا اللہ نے مجھے بیٹا دیا ہے۔ 12 ہزار دفعہ روزانہ90 دن تک پورا کرنے سے جس طرح کی مشکل ہو اللہ دور کردیتے ہیں۔(ام عبدالجلیل‘ گجرات) ٭٭٭٭٭ سورہ رحمن کا کرشمہ سورہ رحمن ایک سائنسی تحقیق کے مطابق ہیپاٹائٹس Bاور C کے مریضوں کیلئے ایک قیمتی تحفہ ہے۔ کسی بھی مرض میں مبتلا مریض کیلئے آپ مریض پر سات دن تک پڑھیں جب پڑھائی کریں تو تب مریض کی آنکھیں بند کروالیں۔ انشاءاللہ فرق آپ لوگوں کے سامنے ہوگا۔ یہ عمل سات دن تک کرنا ہے۔ (منصوراحمد چوہان‘ بھاگٹانوالہ) ٭٭٭٭٭ روحانی عمل برائے خارش‘ پھوڑے پھنسی جس مریض کو پھوڑا یا پھنسی ہو وہ چوب چینی ایک تولہ‘ شاہترہ ایک تولہ‘ چرائتہ ایک تولہ‘ نیم کے پتے ایک تولہ۔ تمام ادویہ کو ہاون دستہ میں ڈال کر خوب کوٹیں پھر ایک لیٹر پانی میں ڈال کر اتنا ابالیں کہ 750 گرام پانی رہ جائے تو اتارلیں ٹھنڈا ہونے پر اس محلول کو چھان لیں۔ پھر اس محلول پر 1111 مرتبہ درج ذیل آیت پڑھ کر دم کریں اور 21 مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں۔ آیت مبارکہ یہ ہے:۔ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم سَلَام قَولًا مِّن الرَّبِّ الرَّحِیمِ۔(حکیم مہتاب حسین دہلوی) ٭٭٭٭٭ جب آپ کو اپنے ستائیں بعض اوقات آپ کو اپنے پیارے رشتوں سے ٹھیس لگتی ہے بغیر کسی جرم کے آپ کو سزا دی جاتی ہے تو ظاہر ہے پھر انسان بہت دکھی ہوتا ہے۔ تکلیف دینا‘ حق تلفی کرنا‘ بغیر وجہ کے صرف اپنی خاطر دوسروں سے قطع رحمی لاتعلقی کرنا یہ ایسی تکلیف ہے بعض اوقات متاثرہ شخص پاگل خانے یا پھر ڈیپریشن میں چلا جاتا ہے اور دوائی اس کا مقدر بنا دی جاتی ہے مگر جو لوگ یہ اذیت دیتے ہیں سکون ان کو بھی نصیب نہیں ہوتا اگر معاملہ رب کی ذات پر چھوڑ دیا جائے تو.... لیکن ایسی حالت میں اگر سچا انسان مضبوط رہے‘ خاموش ہوجائے اور اللہ کی ذات سے رجوع کرے تو حیرت انگیز نتائج سامنے آتے ہیں‘ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے چچا کا قصہ‘ حضرت آسیہ ان کے شوہر کا قصہ‘ حضرت نوح ؑ کے بچہ کا قصہ‘ مظلوم فاتح ہوتا ہے‘ ظالم ساری عمر اسی حالت میں جلتا ہے۔ اسی طرح اگر ہم مشکلات کے وقت نفل پڑھنا شروع کردیں اور کثرت سے استغفار کی تسبیحات پڑھنا شروع کردیں تو معاملہ ہی مزہ دے گا۔روزانہ قدرت کے رنگوں کو دیکھیں‘ سویرے سویرے اٹھیں اور سبزہ دیکھیں‘ پرندوں کو سنیں اور ذکر و اذکار کریں‘ قلبی سکون بھی ملے گا اور صحت بھی بہتر ہوگی۔ (ڈاکٹر ایم اے کاظمی) ٭٭٭٭٭ بلڈپریشر نارمل رکھنے کا چٹکلہ انگلی کی مدد سے دائیں ناک کا نتھنا بند کریں اور بائیں نتھنے تین بار سانس لے پھر بائیں نتھنے کو بند کرے انگلی کی مدد سے اور دائیں نتھنے سے سانس نکالے یہ عمل کرتے ہوئے منہ بند رہے پھر دونوں نتھنے بند کرے اور منہ کھول کر تین بار سانس لے پر فضا مقام پر فجر کے وقت بھی کرسکتے ہیں۔ ٭٭٭٭٭ اِدھر وظیفہ پڑھنا شروع کیا اُدھر کام مل گیا عبقری میں وظیفہ جو کہ ہر نماز کے بعد سورتیں پڑھنے والا چھپا تھا یعنی فجر کے بعد سورہ رحمن‘ یٰسین۔ ظہر سورہ فتح اور عصرسورة الانبیائ‘ مغرب سورہ مزمل ‘ سورہ واقعہ اور عشاءکے بعد سورة الملک پڑھنے سے بے شمار مالی اور روز مرہ کی مشکلات حل ہونے لگتی ہیں۔ جونہی میں نے ان سورتوں کو پابندی کیساتھ پڑھنا شروع کیا فوراً ہی مجھے اوپن یونیورسٹی کی طرف سے پیپرچیک کرنیکا کام مل گیا۔ (صفورا سلطانہ‘ لالہ موسیٰ) ٭٭٭٭٭ حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ(بیرون ملک) حضرت حکیم صاحب ہر ہفتے کی شام 7 بجے سے 9 بجے تک صرف بیرون ملک کی کالیں سنیںگے۔ قارئین کا اندرون ملک رسالہ‘ خط اور ملاقات کے ذریعے حکیم صاحب سے رابطہ ہے‘ بیرون یہ ذرائع نہیں ہیں۔ براہ کرم اندرون ملک سے کال نہ کریں بیرون ملک مجبور لوگوں کا حق نہ ماریں۔ اندرون ملک موصول کالیں کاٹ دی جائینگی۔ مجبوری کی صورت میں پیشگی معذرت۔ موبائل:0343-8710009 ٭٭٭٭٭ مجھے شفاءکیسے ملی؟ ان سب بہنوں کیلئے جن کو ماہواری کے دنوں میں پیٹ میں شدید درد ہوتا ہے۔ یہ ہی مسئلہ میرے ساتھ تھا‘ مجھے اتنی شدید پیٹ میں درد ہوتی تھی کہ انجکشن کے بغیر ٹھیک نہیں ہوتی تھی۔ کتاب مجھے شفاءکیسے ملی؟ سے صفحہ نمبر 197 پر سے میں نے وہ نسخہ بنایا اور اس دن کے بعد آج تک مجھے شدید درد نہیں ہوا۔ ماہواری آنے سے 7-6 دن پہلے لے لیا کریں۔ انشاءاللہ اللہ کے فضل سے درد نہیں ہوگا۔ نسخہ یہ ہے: ملٹھی‘ سونف‘ ہلدی ان تینوں چیزوں کو ہموزن لیکر پیس کر سفوف بنالیں اور پانی سے صبح وشام ایک ایک چمچ استعمال کریں۔ انشاءاللہ درد نہیں ہوگا اور کھل کر ماہواری آئے گی۔ یہ بہت مجرب نسخہ ہے۔ (بہن محمدارشد‘ وہاڑی) ٭٭٭٭٭ مسافران آخرت حضرت حکیم صاحب کے مخلص دوست و ساتھی اور بزرگ حاجی افضل صاحب کی اہلیہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔ عبقری کے مخلص ساتھی محمد قاسم صاحب اچھرہ والے کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔ حضرت حکیم صاحب کے ہمسائے مرزا وسیم صاحب کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔ قارئین سے ایصال ثواب کی خصوصی درخواست ہے۔ ٭٭٭٭٭ کیا علم چھپانا ثواب عظیم ہے؟ کیا علم چھپانا ثوابِ عظیم ہے؟ ایسا نہیں تو پھر علم کو چھپا کر قبر میں آخر لوگ کیوں لے جاتے ہیں؟ ہاں! تمام انگلیاں برابر نہیں‘ مخلص بھی اس دنیا میں موجود ہیں۔ بندہ کے پاس لوگ وظائف‘ عملیات یا طب و حکمت کا علم سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں‘بندہ کے پاس جو کچھ ہے اپنا نہیں اللہ تعالیٰ کی امانت ہے لہٰذا جو فرد سیکھنا چاہے عام اجازت ہے۔ چونکہ بندہ کی زندگی مصروف ہے اس لئے پہلے اوقات کا تعین کر کے ملاقات کریں‘ پھر چاہے گھر بیٹھے بھی سیکھ سکتے ہیں۔ خط و کتابت کے ذریعے سیکھنا ممکن نہیں۔ بندہ خلوص دل سے راہنمائی کرے گا۔ کوئی نذرانہ یا فیس نہیں۔ ( فقط بندہ حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی) ٭٭٭٭٭ شہد سے جوڑوں کے درد کا آسان علاج جوڑوں کے دردکے مستقل مریض روزانہ صبح شام ایک کپ نیم گرم پانی میں دوچمچ شہد‘ ایک چمچ دار چینی کا سفوف ملا کر استعمال کریں۔ اس سے بیماری میں خاطر خواہ کمی ہوگی۔ باغات کا خالص شہد قارئین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک کلو اور 330 گرام کی لاجواب پیکنگ میں دستیاب ہے۔ 330 گرام کی پیکنگ صرف 200/- روپے۔ ایک کلو: 600/- روپے۔ شہد کے مزیدحیرت انگیز فوائد کے لئے ادارہ ”عبقری“ کی ”شہد کی کرامات“ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔ ٭٭٭٭٭
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 586 reviews.