Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

خواتین پوچھتی ہیں؟ ( ام اوراق )

ماہنامہ عبقری - فروری 2008ء

(یہ صفحہ خواتین کے روز مرہ خاندانی اور ذاتی مسائل کے لیے وقف ہے ۔ خواتین اپنے روز مرہ کے مشاہدات اور تجربات ضرو ر تحریر کریں ۔ نیز صاف صاف اور مکمل لکھیں چاہے بے ربط ہی کیو ں نہ لکھیں ۔ ) چہرہ بدنما لگتا ہے ( آمنہ فاروق ۔۔ نوا ب شاہ ) میر ی عمر سولہ سال ہے ۔ ایف اے میں پڑھتی ہو ں ۔ چکنی اشیا نہیں کھا تی پھر بھی میر ی جلد چکنی ہے خصوصا ً نا ک ۔ اس کے سیا ہ دا غ کسی طر ح نہیں جا تے ۔ جس کے با عث چہرہ بد نما لگتا ہے ۔ میری امی کہتی ہیں ،کسی طر ح اپنا چہرہ ٹھیک کرو تا کہ جو رشتہ آئے وہ تمہیں پسند کرے ۔ میں پا نچوں وقت کی نمازی ہو ں ۔ خدارا میری مدد کر یں ۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا ۔ ٭ بی بی ! پریشان مت ہو ں ۔ اس عمر میں جلد عموماً چکنی ہو جا تی ہے ۔ آپ با زار کے صابن اور کریمیں لگانی چھوڑ دیں ۔ چنے کی دال کا بیسن پیالی میں بھر کر رکھیے ۔ صبح و شام بیسن چہرے پر لگا کر منہ دھوئیے ۔ تھوڑا سا ہ%D
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 265 reviews.