۔1۔یَامُسَبِّبَ الْاَسْبَابِ 500 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف بعد نماز عشاء ننگے سر کھلے آسمان کے نیچے۔ 2۔ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ 500 مرتبہ اول و آخر 5 مرتبہ درود شریف نماز فجر سے پہلے دو سفید ان سلی چادریں لے کر غسل کرکے خوشبو لگا کر پڑھنا ہے۔ 3۔ ہر نماز کے بعد پانچ دفعہ سورۂ عمران آیت 26-27 اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں