زندگی کی تلخی‘ پریشانی ‘ مصیبت اور ہر طرف سے ناکامی کیلئے یہ وظیفہ نہایت ہی آزمودہ اور مجرب ہے۔ آزمودہ ہے۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ یَاسَلَامُ بِحَقِّ جِبْرَائِیْل، مِیْکَائِیْل، عِزْرَائِیْل اِسْرَافِیْل لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الْظّٰلِمِیْن۔ 100مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے۔(فیضان طارق)۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں