Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس نے لیکچرار بنادیا

ماہنامہ عبقری - مئی 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے کئی بار پہلے خط لکھے لیکن میں پوسٹ نہ کرسکی۔ میں ان دنوں بڑی تکلیف دہ حالات سے گزر رہی تھی۔ میں لیکچرار بن رہی تھی اور مجھے بہت وساوس آتے تھے۔ مجھ سے پڑھا نہیں جارہا تھا۔ ‘ ان وساوس کی وجہ سے میں بیمار ہوگئی‘ایسے وساوس جیسے اللہ تمہیں فیل کردیں گے‘ جب فیل ہی ہونا ہے تو پڑھنے کا فائدہ۔۔۔؟؟؟ اب تمہیں کوئی نہیں بچاسکتا۔ حتیٰ کہ مجھے اپنے آپ سے بھی ڈر لگنا شروع ہوگیا۔ مگر پھر میں نے اپنے آپ کو مضبوط کیا‘ آپ کے درس لگاتار سنے‘ درس سننے سے مجھ میں بہت تبدیلی آئی۔ آپ کے درس سننے کی برکت سے اتنے وساوس ہونے کے باوجود‘ بیمار رہنے کے باوجود امتحان میں اتنے اچھے نمبرز آئے کہ میں خود حیران و پریشان ہوگئی۔ حتیٰ کہ رزلٹ کارڈ دیکھ کر میں تو جیسے خوشی سے سکتے میں ہی آگئی۔الحمدللہ اب وساوس بھی بہت کم آتے ہیں اور میں پرسکون رہتی ہوں۔  (ح،ع۔راولپنڈی)۔

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 226 reviews.