Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

قارئین کے سوال، قارئین کے جواب

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2008ء

ما ہِ ستمبر کے جوا با ت ٭ اولا د کی نافر مانی کا رو گ عالمی رو گ ہے۔ آپ اپنے رزق پر نظر رکھیں کہ کس رزق سے اولا د کی پر ورش کی ہے؟ پھر اسی رزق سے جو پو دا لگا یا ہے اب وہ کا نٹے دے رہا ہے تو رو نا کیسا ۔ (عشرت ۔ واہ کینٹ ) اولا د کے لیے ” یَا مُنِیبُ “ ہر نماز کے بعد پڑھنا بہت کا ر گر ہے۔ جو میرا تجربہ ہے ۔ ( عبدالشکو ر ۔ لا ڑکانہ ) ٭ سایہ درا صل کسی عمل کا الٹ اثر ہے ۔ معلوم ہو تاہے کہ آپ نے کوئی عمل کیا ہے اور اسے ادھورا چھوڑ دیا ہے اس لیے یہ سا یہ ہے ۔ بس اس کا ایک ہی حل ہے کہ دن رات سینکڑوں کی تعداد میں درود ابراہیمی پڑھیں ۔ ( مو لا نا عبدالطیف ۔ گوجر خان) ٭آپ کو ایک ٹوٹکہ بتا تا ہو ں میرے والد مر حو م کو یہ تکلیف تھی علا ج کیا پھر مر تے دم تک تکلیف نہ ہو ئی ۔ آپ ریٹھ اور کشتہ قلعی ہموزن لے کر پیس کر بڑے کیپسول بھر لیں۔ ایک کیپسول صبح و شام دودھ کے ہمرا ہ چند ماہ تک کھا ئیں ۔ (پروفیسر حسن رضا ۔ کما لیہ ) ٭شو ہر کے لیے آپ سورة الہب مع تسیمہ 40 بار ہر نماز کے بعد پڑھیں۔ اول آخر درود شریف بھی پڑھیں ۔ 40 دن تک ۔ (نور العین ۔ حاصل پو ر ) شوہر کر را ہِ را ست پر لا نے کے لیے ”یَا لَطِیفُ، یَا وَدُودُ “ کا عمل میں نے گزشتہ عبقری میں پڑھا اور دل سے کیا۔ میں اب اپنے شوہر سے مطمئن ہو ں۔ (عاصمہ دلشاد۔ لاہور) ٭مجھے ایک فقیر سے ایک گفٹ ملا تھا چند لو گو ں کو دیا۔ ان کی جلد کے چھلکے اور تل بالکل درست ہو گئے ۔ پو دینہ خشک ، تر بد سفید ، ہریڑ سبز ، عشبہ ، شاہترہ اور کالی ہریڑ ہم وزن کو ٹ پیس کر ہلکا با دام روغن سے تر کر کے دودھ کے ہمراہ استعمال کر یں ۔ ایک چمچ صبح و شام 7 ماہ تک ۔ (حکیم یا سر الطا ف ۔ سبی ) ماہِ اکتو بر کے سوالا ت (1) مجھے خوبصور ت بننے کےلئے کوئی گر یا فارمو لا چاہیے جو مجھے بہت خوبصورت بنا دے ۔(افشاں ۔ مچھ ) (2) میرا پیٹ بڑھتا جا رہا ہے اس کے کم کرنے کے لیے کوئی نسخہ یا عمل بتائیں ۔ ( ظفر اقبال‘راولپنڈی ) (3 ) میں روز بروز کمزور ہو تی جا رہی ہوں حالا نکہ کوئی بیما ری بھی نہیں آخر کیا وجہ ہے ؟ ( عائشہ‘ کراچی ) (4) میرے ما تھے پر دانے بھر ے رہتے ہیں۔ کسی مو سم میں کم نہیں ہو تے حتی کہ سجدہ کر تے ہوئے مصلیٰ بھیک جا تا ہے ۔ آخر میں کیا کرو ں ۔ ( سلطان احمد ‘نارووال) ًً(5) میر ی نا ف باہر نکلی ہو ئی ہے ۔ میری عمر 48 سال ہے 2بار آپریشن کرا چکا ہو ں لیکن نا ف اندر نہیں گئی ۔ کسی نے نمک لگانے کو کہا ۔کیا میں لگا لو ں؟ کوئی تجر بہ کا ر میری فر یا د سنے ۔ (عقیل الرحمن ۔ سمندری ) (6) میں مستریو ں کا کا م کر تا ہو ں ، سیمنٹ کے لگنے سے میرے سارے ہا تھ پھٹ جا تے ہیں ۔ جلد اتر جا تی ہے کیا کروں یہ کام چھوڑ نہیں سکتا ۔ ( مستری کرم علی ۔ سندر روڑ ) (7)جب بھی کچن میں جا تی ہو ں میراچہرہ یکا یک سر خ ہو جا تا ہے اتنا کہ جیسے ابھی خون نکلے گا اور خارش شروع ہو جا تی ہے گھر میں میرے علا وہ کوئی اور کام کرنے والا نہیں ۔ ( نزہت ‘ ٹیکسلا) (8 ) مجھے آسمانو ں کی سیر کرنے کا کوئی روحانی عمل چاہیے جن کے پڑھنے سے میں آسمانو ں کی سیر کرو ں اور قدرت کے کرشمے دیکھو ں ۔ ( بشریٰ مجتبیٰ ‘صادق آبا د ) (9 ) میر انا ک بہت بھد ا ہے اور اس پر چکنا ئی بہت رہتی ہے دانے بھی نکلتے ہیں ۔ بہت کریمیں لگا ئیں لیکن بے سو د۔ آخر خود کشی کر لو ں‘ کیا کرو ں؟ ( کو ثر امتیا ز‘ میلسی ) (10) میری والدہ کا انتقال ہو گیا اورمیں بالکل تنہا ہو گئی ہوں ۔ کیو نکہ بھائی با ہر پڑھنے گیا ہو اہے۔ والد صاحب جا ب پر چلے جا تے ہیں اور میں گھر میں بالکل اکیلی رہ جا تی ہو ں مجھے سکون کا کوئی وظیفہ بتائیں ۔ ( سمیرا کنول ۔ مو ر و سندھ ) (11) مجھے خوا ب بہت آتے ہیں اورگندے گندے خواب آتے ہیں۔ میں ان خوا بو ں سے چھٹکا را پانا چا ہتا ہو ں کوئی حل بتائیں ۔ (محمد افضل ۔کر اچی ) (12) میں اپنے آفس میں پریشان رہتا ہو ں کسی کا سامنا نہیں کر سکتا ، دل بے چین، ہر وقت خطرہ رہتا ہے ۔ دل بہت زور سے دھڑکتاہے ۔ حالا نکہ بظا ہر کوئی پریشانی بھی نہیں ہے۔ (مر تضیٰ احمد ۔سکھر )
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 530 reviews.