Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - مارچ2015ء


۔1۔جو وظیفہ آپ کو دیا جائے صرف اسی پریقین کریں‘ اپنی مرضی سے وظائف تبدیل نہ کریں۔ 2۔وظیفے کے دوران اگر مسئلہ مزید بڑھ جائے تو گھبرا کر وظیفہ نہ چھوڑیں بلکہ مزید توجہ ‘ یکسوئی اور یقین کے ساتھ عمل جاری رکھیں۔ وظیفے کے دوران اکتاہٹ‘ بے چینی وغیرہ اس بات کی علامت ہے کہ وظیفہ اپنا کام کررہا ہے۔3۔جو وظیفہ دیا گیا ہے اسے پابندی اور توجہ سے پڑھیں۔ بے یقینی وظیفہ کی تاثیر کو ختم کردیتی ہے۔ 4۔مستقل پڑھیں‘ جلدی نہ کریں۔5۔تمام گھروالے پڑھیں‘ ورنہ جتنے زیادہ افراد ممکن ہوپڑھیں۔6۔بعض جادو‘ جنات‘ بندشیں‘ اثرات‘ مسائل اور مشکلات خاندانی ہوتی ہیں۔ ان کے ختم ہونے میں کچھ وقت لگ جاتا ہے۔7۔عمل شروع کرنے کے چالیس یا نوے دن بعد دوبارہ کوپن کے ہمراہ اپنی کیفیات لکھیں۔ 8۔ اگر آپ کو علامہ صاحب نے پہلے وظیفہ دیا ہوا ہے اور دوبارہ خط لکھنے کے بعد آپ کو وظیفہ مل جاتا ہے تو پہلے وظیفہ سےاگر آپ کو فائدہ پہنچ رہا ہے تو علامہ صاحب سے اجازت کے بعد پہلے وظیفے کے ساتھ دوسرا وظیفہ بھی جاری رکھیں۔

تنزیلہ عرفان۔تسلیم اختر۔صبیحہ سلطانہ‘ اٹک۔ صباشہزاد‘ راولپنڈی۔محمد اسد‘ پشاورسید ممتاز حسین شاہ‘راولپنڈی۔ ندیم الدین‘کراچی۔ فرحانہ۔مسرت شاہین۔ارشد محمود۔فریدہ‘ لاہور۔ رخسانہ بی بی۔محمد سرور۔ مبینہ‘بہاولنگر۔ محمدسلیم شاہ‘ ٹیکسلا۔ حاجی نعمان بشیر احمد‘ وہاڑی۔ ثمینہ سلیم‘واہ کینٹ۔ خرم شہزاد۔ ممتاز بیگم۔محمد اکرام‘گوجرانوالہ۔ مختیار احمد‘سکھر۔ محمد عاشق‘ صادق آباد۔ عبدالحق‘ کراچی۔ سیدہ ثناء بتول‘ راولپنڈی۔ رفعت شاہین‘ واہ کینٹ۔ مسز آسیہ زاہد‘ اٹک۔ صبیحہ نگار‘ اسلام آباد۔ رخسانہ غفار احمد۔ لبنیٰ عمران‘لاہور۔ حفصہ‘ اسلام آباد۔ عبدالوہاب‘خیرپور میرس سندھ۔ اعجاز حسین‘ آزاد کشمیر۔ حاجرہ بی بی‘ہری پور۔ مبین اختر۔ خلیل الرحمٰن‘فیصل آباد۔ نصرت شفیق‘ شورکوٹ۔ آصف گلزار‘ ملتان۔ محمد نصیر‘جہلم۔ زوبیہ نثار‘ گجرات ۔ فرحان‘ٹنڈو محمد خان۔ شبانہ کوثر‘ عارفوالہ۔ شازیہ نورین‘ راولپنڈی۔ محمد ابراہیم‘ٹانک۔ خالد الرحمٰن‘ لوھراں۔ ثنا شاہد‘راولپنڈی۔ عائشہ قندیل‘راولپنڈی۔ نسرین بیگم‘کراچی۔ مصباح لطیف‘ چشتیاں۔خ۔ش، گجرات۔ ملک عاطف عباس‘ چکوال۔ شبنم اختر اعوان‘اسلام آباد۔ محمدسلیم حنیف‘ایبٹ آباد۔ نعمان‘ کراچی۔ اورنگزیب‘راولپنڈی۔ ثوبیہ پرویز‘بوریوالہ۔ سمیعہ پروین‘ بوریوالہ۔محمد ضیاء اللہ‘چنیوٹ۔ غلام قادر۔محمد اکرم۔

آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
سورہ ٔفاتحہ اور سورۂ اخلاص کا خاص عمل
 آپ کسی بھی وقت‘ تنہائی ہو توبہتر ہے، رات ایک بجے کے بعد 4 نفل اکٹھے ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھنے کی نیت کریں۔ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد 101 بار سورۂ اخلاص مع تسمیہ پڑھیں‘ اس طرح ہر رکعت میں پڑھیں۔ بس دھیان اور توجہ اللہ کی طرف اور خاص حضوری ہو (ہاتھ میں تسبیح لے سکتے ہیں) سلام کے بعد سربرہنہ کرلیں اور دائیاں بازو قمیص سے نکال کر بازو اور کندھا ننگا کرلیں‘ جیسے حالت احرام میں ہوتا ہے۔ پھر 500 بار سورۂ اخلاص پڑھیں اول و آخر درود شریف 11 بار۔پھر جتنی دیر سارے عمل میں لگتی ہے اتنی دیر خوب گڑگڑا کر بھکاری بن کر دعا کریں‘ رو رو کر مانگیں کہ جسم کا رواں رواں کھڑا ہوجائے۔ بہت لمبی اورعاجزانہ دعا کرکے پھر 100 بار سورۂ اخلاص پڑھیں اور پھر سورۂ اخلاص پڑھتے ہوئے لیٹ جائیں۔

یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔

مبین‘عمرکوٹ۔ صباء انور‘کراچی۔ سیدہ خالدہ خانم جیلانی‘ ملتان۔ قیصر مہمان‘راولپنڈی۔ حافظ محمد فہیم‘ ملتان۔ نازنین انتخاب‘کراچی۔ کنیز فردوس‘ اسلام آباد۔ ص‘ش‘ لاہور۔ فاخرہ‘ فیصل آباد۔ طاہرہ‘راولپنڈی۔ شازیہ سرور‘راولپنڈی۔ فائزہ‘کراچی۔ ح،خ، جنوبی پنجاب۔ مدیحہ عظیم‘گجرات۔ فضیلت جبیں‘گجرات۔ نصرت طاہرہ‘راولپنڈی۔ اے، اے ‘ حیدر آباد۔ سندس خالد‘اسلام آباد۔ ذوالفقار حسین‘چکوال۔ محمد عمر عباسی‘اسلام آباد۔ ع،ا۔ لاہور۔ عائشہ ندیم‘ لالہ موسیٰ۔محمد اسد‘ پشاور۔ شازیہ‘بدین۔شگفتہ حبیب۔طاہرہ یاسمین‘ جڑانوالہ۔آ،احمد۔ ندیم احمد‘لاہور۔ ساجدہ بیگم‘ لاہور۔ علی ارشد‘ فیصل آباد۔ شبانہ نورین۔محمد حبیب طاہر۔حبیب گل‘مردان۔ محمد رضوان‘اٹک۔ نزہت جہاںعروج۔صائمہ نورین‘ایبٹ آباد۔ محمد سلیم‘چنیوٹ۔ حکیم محمد ارشد‘حافظ آباد۔ آ،ط‘ شاہ پور۔ صدف مقصود‘پتوکی۔ شہناز‘بہاولپور۔ محمد یعقوب بھٹی‘راولپنڈی۔ افشین ناز‘ کراچی۔ محمد شہزاد اختر‘راجن پور۔ عنبرین فرحت‘ ساہیوال۔ فضل الرحمٰن‘راولپنڈی۔سمیرا بانو‘پشاور۔ صابر علی‘ملتان۔ اختر‘کراچی۔ غلام قادر‘فیصل آباد۔ پروین اختر۔ سیدہ راشدہ بانو‘حیدرآباد۔ مسز آمنہ فیصل نواز ‘ فیصل آباد۔ حکیم محمد یٰسین ہاشمی‘راولپنڈی۔ زبیدہ بیگم۔فیضان طارق محمود‘ منڈی بہاؤالدین۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
آپ صرف اور صرف وَلَسَوْفَ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ فَتَرْضٰی﴿والضحیٰ۵﴾ہروقت ہزاروں‘ لاکھوں کی تعداد میں کھلا پڑھیں۔

یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
                                            اعجاز فاطمہ‘ حافظ آباد۔ رخشندہ خالد‘حافظ آباد۔ زبیدہ‘پشاور۔شمیم اختر‘راولپنڈی۔کومل اقبال‘سرگودھا۔ سعدیہ احسان‘ گجرات۔ محمد سلیم‘لاہور۔ راجہ نعمان فرید‘ راولپنڈی۔عبدالعزیز‘سیالکوٹ۔ محمد مرتضیٰ‘سرگودھا۔ پوشیدہ‘ ملتان۔ فرحت‘بہاولپور۔ لبنیٰ پروین‘ ڈی جی خان۔محمد عرفان صدیق‘چکوال۔ آمنہ رضوان‘ لاہور۔ محمد سجاد‘ ملتان۔ حمیرا‘ مظفرگڑھ۔ ثوبیہ ندیم‘ ایبٹ آباد۔ محمد شامی احمد‘ خانیوال۔ خرم جاوید‘ راولپنڈی کینٹ۔ نورین رشید۔اسماء بتول‘راولپنڈی۔شہناز حسین۔ رباب سحر‘ راولپنڈی کینٹ۔ عائشہ ‘ کراچی۔ محمد عثمان‘ کوہاٹ۔ رضیہ بیگم‘کراچی۔ قرۃ العین حمیرا‘ خانیوال۔ کرن شہزاد‘ لاہور۔ فاکھہ ڈار۔ علی احمد۔عظمیٰ رانی‘ ایبٹ آباد۔ عظمیٰ سجاد‘ لاہور۔ ساجدہ جمیل‘ اعوان ٹاؤن۔ عابدہ پروین‘گجرات۔ ز۔و‘ مردان۔ طارق محمود‘مانسہرہ۔ ناہید کوثر‘گجرات۔ منولاہوری۔ محمدمستقیم‘ سکھر۔ صفی اللہ‘ سندھ۔ فردوس اکرام۔ سید جاوید شاہ۔ تحریم خلیل‘ اٹک۔ کلثوم ارشد۔ زرناب محمود‘ چکوال۔ امتیاز بیگم‘ راولپنڈی۔ مدثر پیرزادہ‘سندھ۔ ن،ر۔میانوالی۔ حمیدہ اعوان‘پنڈ چھاٹلہ۔ منترہ‘ سرگودھا۔ مسز فرزانہ نذیر‘اٹک۔ زہرہ بیگم۔ ردا یعقوب‘کراچی۔ امیرعبداللہ خان‘ڈیرہ غازیخان۔ س‘ بی، مانسہرہ۔ عقیل شہزاد‘ٹیکسلا۔ اعجاز الحق‘ ساہیوال۔

آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
آپ اٹھتے بیٹھے‘ چلتے پھرتے ہزاروں‘ لاکھوں‘ کروڑوں مرتبہ درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
  حَلِیْمٌ الْکَرِیْمٌ، عَفُوٌّکَرِیْمٌ
یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 385 reviews.