Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

نوجوانوںکو لگے عشق کے روگ کا علاج

ماہنامہ عبقری - جنوری 2016ء

کسی کو ’’عشق‘‘ کا روگ لگ جائے اور زندگی کو یہ مرض دیمک کی چاٹ رہا ہو اور سکون غارت ہوچکا ہو تو یہ ایک بزرگ کا دیا ہوا ہے۔ بار بار خیال آتا ہو کسی (مرد،عورت) کا اور ہٹانے سے بھی نہ ہٹتا ہو۔ کسی اور چیز میں دل نہ لگتا ہو‘ پڑھائی وغیرہ میں تو یہ عمل کریں۔ اس کی اجازت بزرگ نے ہر مرد اور عورت کو دے دی ہے۔ آج کے خراب ماحول میں اس کی بہت ضرورت ہے۔ عمل یہ ہے۔ ہردن سوبار درج ذیل الفاظ پڑھیں۔


یعنی تسبیح کے ایک دانے پر یہ چاروں کلمات پڑھ کر پھر دوسرے دانے پر یہ چاروں الفاظ پڑھ کر اسی طرح تسبیح مکمل کریں۔ ان بزرگ نے اس عمل کے تاثرات کے بارے میں فرمایا کہ ’’ہم نے اس عمل سے سینکڑوں نہیں ہزاروں (نوجوان) بچوں‘ بچیوں کو اس عمل کے صدقے گناہ کبیرہ سے بچ کر زندگی گزارتے دیکھا ہے جو بچیاں کہتی تھیں کہ ہم مرجائیں گی فلاں (مرد) کے بغیر یا جو نوجوان کہتے تھے کہ ہم مرجائیں گے فلاں (لڑکی) کے بغیر‘ چند دن انہوں نے یہ عمل کیا نہ کوئی مرا‘ اللہ نے دین اور ایمان اور عمل کی حفاظت بھی فرمائی۔ اگر خدانخواستہ دل میں کوئی ایسی کیفیت آجائے تو دل صاف کرنے کیلئے یہ عمل ہارٹ کلینر کی طرح ہے۔ امریکہ کی ایک یونیورسٹی کے بچوں نے اس عمل کا نام ہارٹ کلینر رکھا ہوا ہے۔(عبداللہ ولد عبداللہ‘ چکوال)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 355 reviews.