Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

معاملہ کی چھان بین اور خزانہ غیب حاصل کرنے کیلئے

ماہنامہ عبقری - جنوری 2016ء

اگر کوئی شخص کسی معاملے کی چھان بین دریافت کرنا چاہتا ہے یا خزانہ غیب پانا چاہتا ہے تو اسے چاہیے بارہ روز تک روزانہ بارہ ہزار مرتبہ  پڑھے۔ سب بھید ظاہر ہوں گے۔ جو کوئی خزانہ غیب سے پائے یا معلوم کرنا چاہے تو چھ دن صبح و شام چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ مرتبہ  پڑھے۔ خزانہ خود بخود معلوم ہوجائے گا یا کوئی بزرگ خواب میں آکر اطلاع دیں گے۔ نماز پانچ وقت باجماعت پڑھیں، چھوٹے بڑے گناہوں سے بچیں۔(لطیف اللطیف)
کسی کو مہربان کرنے کیلئے:اگر کسی شخص کو اپنے اوپر مہربان کرنا ہوتو  کو پانچ سو مرتبہ پڑھ کر میوہ یا شیرینی پر دم کرکے دیں جونہی وہ میوہ کھائے گا مہربان ہوگا۔
غربت اور تنگ دستی کا حل:جو غربت اور تنگدستی سے دو چ1ار ہو یعنی خرچ زیادہ ہو اور آمدنی کم ہو، اسے چاہیے کہ کو گیارہ سو مرتبہ صبح و شام پڑھے انشاء اللہ غربت ٹل جائے گی۔ مالی پریشانی کا حل:اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہوگیا ہو اسے چاہیے کہ وہ  کو اکیس ہزار مرتبہ روزانہ چالیس دن تک پڑھے۔ انشاء اللہ پریشانی ٹل جائے گی۔ دشمن کی قید :اگر کوئی شخص دشمن کی قید یا مقدمہ میں ناحق پھنس گیا ہوتو اس کیلئے چند افراد مل کر اکیس ہزار مرتبہ روزانہ سات دن تک پڑھیں۔ انشاء اللہ قید سے رہائی پائے گا۔ شدید زخموں سے آرام کیلئے:سورۃ طلاق کا تین دن تک تین مرتبہ پڑھ کر شدید زخموں پر دم کرنا اللہ کے فضل سے زخموں کو بہت جلد اچھا کرتا ہے۔جب ٹریفک بلاک ہو:جب ٹریفک بلاک ہواور راستہ نہ مل رہا ہوتو اپنی سواری پر بیٹھے بیٹھے یقین کے ساتھ  پڑھیں اور پڑھتے جائیں۔ اللہ تعالیٰ غیب سے راستہ بنادیتے ہیں۔بحالی ملازمت کیلئے:اسم  کو گیارہ ہزار مرتبہ روزانہ پڑھنا بحالی ملازمت کیلئے مجرب ہے۔ جب تک آپ بحالی نہیں ہوجاتے۔ اس وقت تک پڑھتے رہیں۔
شوہر، بیوی یا گھر کا کوئی فرد لاپتہ ہوجائے:اگر کسی عورت کاشوہر،بیٹا، بیٹی یا بھائی یا بہن گھر سے ناراض ہوکر چلا جائے یا کسی کی بیوی، بیٹی یا بیٹا ناراض ہوکر گھر سے بغیر بتائے چلا جائے تو اس کی واپسی کیلئے بعد نماز عشاء روزانہ اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھے اس کے بعد تیرہ سو بار یہ کلمات پھر اس کی واپسی کیلئے دعا کرے انشاء اللہ لاپتہ شخص واپس آجائے گا۔ (روحانی عملیات)

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 417 reviews.