Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

لیکوریا ختم! بے اولادکو اولاد نصیب

ماہنامہ عبقری - اپریل 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس خواتین کے پوشیدہ امراض کا لاجواب آزمودہ حل ہے جو میں قارئین عبقری کیلئے خاص طورپر شائع کروا رہی ہوں۔
ھوالشافی: کاٹھی سپاری ایک پاؤ‘ تیلی سپاری ایک پاؤ‘ سنگھاڑے ایک پاؤ‘ آس کند چھٹانک‘ نشاستہ ایک کلو‘ شکر ایک کلو‘ گھی دیسی تین پاؤ۔ ترکیب : سپاریاں اور سنگھاڑے کو باہم پیس لیں۔ نشاستہ کو گھی میں بھون کر رکھ لیں۔ پھرشکر میں پانی ملا کر شیرہ بنالیں۔ نشاستہ اور پسی ہوئی تمام اشیاء ملالیں۔ اچھی طرح چمچ چلا کریکجان کرلیں اور اتار لیں۔ طریقہ استعمال: صبح نہار منہ سردیوںمیں دودھ کے ساتھ‘ گرمیوں میں شربت انجبار کے ساتھ استعمال کریں۔ تین ماہ تک لگاتار کھائیں۔ ناغہ بالکل نہ کریں۔ ایک کپ بھرا ہوا کھائیں‘ خشک دوا ہے دودھ خوب پئیں۔ لیکوریا کا نام و نشان ختم ہوجائے گا۔ بے اولاد کو اولاد نصیب ہوگی۔ انشاء اللہ۔ جاتے جاتے قارئین ایک بہترین آزمودہ اور لاجواب ٹوٹکہ بھی لیتےجائیں۔ اگر کسی کو بھڑ کاٹ لےتو فوراً مٹی کاتیل ڈنگ والی جگہ پر لگا دیں درد ختم ہوجائے گا اور سوجن بھی نہیں ہوگی۔ (محمدفاران ارشد بھٹی ‘ مظفرگڑھ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 700 reviews.