Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

جب اچانک سالن بنانا پڑجائے

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2018

 ایک دن اچانک مجھے سالن بنانا پڑگیا‘ میں بہت پریشان ہوئی کیونکہ میں نے کبھی سالن بنایا ہی نہیں تھا‘ پتہ نہیں کیسی کیسی باتیں سننا پڑیں گی‘ بھائی کیا کہیں گے‘ ابو تو غصہ کے ویسے ہی بہت تیز ہیں وہ اچھی خاصی ڈانٹ پلادیں گے۔ سب کہیں گے یہ کیا بنایا ہے؟ سارا سالن ضائع کردیا۔ خیر میں نے اول وآخر سات مرتبہ درودابراہیمی پڑھا اور درمیان میں سات مرتبہ حروف تہجی پڑھا اور کھانا بنانے کے دوران تین مرتبہ یہ عمل کرکے کھانے پر دم کردیا‘ جب کھانا سب کو ڈرتے ڈرتے ڈال کردیا تو میں ہر کسی کے چہرے کی طرف دیکھ رہی تھی کہ کون کیا کہتا ہے؟ مگر کھانے کے بعد سب نے تعریف کی اور خاص کر ابو نے (جن کا مجھے سب سے زیادہ ڈر تھا کہ وہ غصہ ہوں گے) کہا کہ واہ بھئی کھانا تو تم نے بہت لذیذ بنایا ہے اور ساتھ ایک سو روپے کا کڑکتا نوٹ نکال کر میری ہتھیلی پر رکھ دیا۔ مجھے بہت زیادہ خوشی ہوئی کہ صرف اس عمل کی برکت سے اللہ رب العزت نے کھانے میں اتنی شاندار لذت ڈال دی۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 188 reviews.