Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بستر پیشاب شفاء

بار بار پیشاب کا آنا ‘ بستر پر پیشاب کا نکل جانا‘ کسی محفل میں سب کے درمیان زور سے ہنستے ہوئے پیشاب کا نکل جانا‘کھیلتے ہوئے ‘ دوڑتے ہوئے‘خوف سے‘ وزن اٹھاتے ہوئے پیشاب کا نکل جانا۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو ایک پل میں سب کے سامنے شرمندہ کردیتی ہے۔ اس بیماری میں بچے‘ بڑے‘ بوڑھے تمام مبتلا ہوجاتے ہیں۔ پیشاب کا نکل جانا ایک ایسی بیماری ہے جس کو بتاتے ہوئے ہر کوئی ہچکچاتا اور پریشان ہوجاتا ہے۔ خاص کر ان ماؤں کی پریشانی میں بے حد اضافہ ہوجاتا ہے جن کے بچے بستر پر بار بار پیشاب کردیتے ہیں۔ بعض نوجوانوں اور بعض بوڑھوں کو بھی یہی بیماری ہوتی ہے۔ عبقری دواخانہ کے ریسرچ سنٹر نے سالہا سال کی انتھک محنت کے بعد ایک دوائی تیار کی ہے جو بچوں‘ بڑوں اور بوڑھوں کیلئے بستر پر پیشاب کرنے والی بیماری کیلئے شفاء کا خزانہ ہے اور یہ اس شرمندہ کردینے والی بیماری کا آخری علاج ہے۔بعض لوگ صرف اس بیماری کی وجہ سے ڈیپریشن میں بھی چلے جاتے ہیں۔ بعض بچے صرف اس بیماری کی وجہ سے سکول بھی نہیں جاسکتے۔ جب ان علامات میں مبتلا افراد نے ’’بستر پیشاب شفاء‘‘ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کی تو انہیں حیران کن طور پر شفاء ملی۔ ماؤں کو سکون ملا‘ بچوں کو سکول ملا‘ نوجوان اور بوڑھوں نے سکھ کا سانس لیا۔ترکیب استعمال: ایک چمچ چائے والا رات سوتے وقت پانی کے ساتھ۔ چھوٹے بچوں کیلئے آدھا یا چوتھائی چمچ دے سکتے ہیں۔ زیادہ تکلیف کی صورت میں صبح و شام بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ چند دن، چند ہفتے مجبوراً چند مہینے۔