Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

دلان سیرپ ( پرانا نام : دل شفاء)

نئی پیکنگ نیا نام!

فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی

نیا نام :دلان سیرپ

پرانا نام : دل شفاء

دیسی لہسن ۔ ادرک۔ دیسی سیب کا سرکہ۔ لیموں۔ دیسی پودینہ تازہ سرسبز۔ اور خالص شہد
کو نہایت محنت اور عرق ریزی سے تیار کیا۔
نسخہ ’’دلان سیرپ‘‘ درج ذیل فوائد کا سوفیصد حامل ہے۔دل کی بند شریانوں کو کھولتا ہے۔ خون سے کولیسٹرول (چربی) کو کم کرتا ہے۔ شریانوں میں چربی جمنے کے عمل کو روکتا ہے۔ موٹاپا کم کرتا ہے۔ بلڈپریشر کو اعتدال پر لاتا ہے۔ شوگراور جوڑوں کے درد کے مریضوں کے لیے مفید ۔جسم میں دوران خون کو بڑھا کر پٹھوں کو تقویت دیتا ہے۔ اعصابی طاقت بحال ۔ قوت مدافعت کو بڑھائے۔ کمزور مردو خواتین کیلئے انتہائی طاقت بخش ٹانک