Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مشروب املی آلوبخارا

شدید موسم گرما میں گرم اور خشک غذائیںبھی استعمال کی ہوں تو ان کی گرمی خشکی نیز صفرا اور خون کی حدت کی وجہ سے جسم بے شمار گرم اور خشک امراض کا شکار ہوجاتا ہے۔ قدیم طبی کتب کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ازمنہ قدیم کے اطباءبھی املی اور آلو بخارا میں موجود خصوصیات سے آشنا تھے۔ ادارہ عبقری کی ریت اور روایت رہی ہے کہ ہمیشہ امراض کے علاج کیلئے فطرت کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے‘ بڑھتی گرمی اور اس کی وجہ سے بڑھتے امراض کو دیکھتے ہوئے عبقری دواخانہ کے ریسرچ سنٹر نے گرمی اور امراض گرما کی ستائی مخلوق کیلئے بہترین ذائقہ دار اور سب کا پسندیدہ ’’مشروب املی آلوبخارا‘‘ تیار کیا ہے۔ جو بالکل تازہ اور خالص ترین اجزا پر مشتمل اور بغیر کسی کیمیکل اور اضافی اشیاء کے آپ تک پہنچا رہا ہے۔ قدرت کاملہ نے املی اور آلوبخارا کو صفراوی اور دموی امراض میں مبتلا افراد کیلئے اسے مخصوص طور پر تخلیق فرمایا ہے۔ ان میں دوائی اور غذائی دونوں قسم کی خصوصیات نمایاں ہیں۔ موسم گرما میں یہ تازہ اور خوش مزہ مشروب جتنا دل چاہے استعمال کریں‘ ہر گلاس آپ کو نئی راحت‘ نئی ٹھنڈک اور بھرپور تازگی و قوت کا احساس دلائے گا۔

مشروب املی آلو بخاراموسم گرما کے ہر مرض کا علاج ہے‘جن میں قے‘ ہائی بلڈپریشر‘ ٹینشن‘ ڈیپریشن‘ اینگزائٹی‘ ہیپاٹائٹس‘ قے‘ متلی‘ پیاس‘ بخار کی شدت‘ صفراءکی زیادتی‘دل کی گھبراہٹ‘ دل کی کمزوری‘ جوش خون‘ لیکوریا‘ مخصوص امراض زنانہ و مردانہ اور قبض کیلئےبلاجھجک چھوٹے‘ بڑے ‘بوڑھے‘ خواتین استعمال کرسکتی ہیں۔ ’’مشروب املی آلوبخارا‘‘پرانے بخاروں اور یرقان کی عمدہ اور خوش مزا ترش و شیریں ذائقہ کی حامل موثر دوا ہے جس سے جسم میں قوت مدافعت کو تقویت حاصل ہوکر پیشاب و پاخانہ بافراغت آکر طبیعت کو سکون حاصل ہوتا ہے اور مرض میں نمایاں کمی معلوم ہوتی ہے۔ بخار کے مریض کی پیاس و کمزوری اس میں پائے جانے والے پانی اور لحمی اور شکری اجزاءسے دور ہوجاتی ہے۔ بخارکی شدت میں اگر متلی اور قے بھی ہو‘پیاس کی بھی زیادتی ہوتووقفے وقفے سے مریض کو ’’مشروب املی آلوبخارا‘‘ پلایا جائے۔

اس خوش ذائقہ مشروب کے استعمال سے قلب کو تقویت ملتی ہے۔ قلب کی غیرطبعی حرکات اختلاج اور خفقان میں فائدہ مند ہے۔ شریانوں میں جوش خون کی زیادتی اورہائی بلڈپریشر میں اس کا استعمال نافع ہے کیونکہ یہ اپنی ملین تاثیر کی وجہ سے شریانوں کو نرم کرتا اور مسکن ہونے کی وجہ سے جوش خون کو تسکین بخشتا ہے۔ یہ خصوصی طور پر ان احباب کیلئے بہت زیادہ مفید ہے جنہوں نے موسم گرما میں گرم اشیاءاور پھل جیسے آم وغیرہ بکثرت کھائے ہوں یادیگر گرم اور خشک غذائیں بھی استعمال کی ہوں ان کی گرمی خشکی نیز صفرا اور خون کی حدت کی وجہ سے جسم پر ہونے والی کھجلی اور خارش کیلئے’’مشروب املی آلوبخارا‘‘ بہت نافع ہے ۔ جگر کی گرمی کو دور کرکے اسے تقویت بھی بخشتا ہے ۔ بدن کو طاقت‘ توانائی اور شادمانی و سرور کی کیفیت سے آشنا کرتا ہے۔’’مشروب املی آلوبخارا‘‘ قبض اور ذیابیطس میں مفید ہے۔ اس کے علاوہ منہ کی بدبو‘ بواسیر اور کھانسی میں بھی مفید ہے۔ یہ جلد ہضم ہوجاتا ہے ۔

نوٹ: ’’مشروب املی آلوبخارا‘‘ کھانسی میں مضر نہیں۔ مہمانوں کیلئے بہترین مشروب۔ ترکیب:ایک گلاس پانی میں حسب ذائقہ و ضرورت ملا کر نوش جاں فرمائیں!۔