دردی ہربل بام
ایسا بام جو جسم کے انگ انگ سے درد نکال پھینکے‘
چلنے پھرنے کے قابل بنائے اور بالکل تندرست کردے
دردی ہربل بام ایسی ایجاد ہے جس نے بھی استعمال کیا اسی کا ہوگیا‘ قیمت میں کم اورفوائد میں بہت زیادہ ہے‘ ہر وقت گھر میں رکھنے کی چیز ہے‘ بچوں بوڑھوں‘ جوانوں اور عورتوں کیلئے مفید ہے۔ پٹھوں کا درد ہو یاکوئی اعصابی درد ہو‘ بدن کے کسی بھی جوڑ میں درد ہو‘ فالج‘ لقوہ‘ رعشہ‘ کمر کا درد‘ پانی میں بھیگنے سے سردی لگ جائے‘ کسی عضو کا پھڑکنا‘ پنڈلیوں کا درد‘ نقرس‘ لاغری‘ ہاتھ پاؤں کا سوکھ جانا‘ موچ آجانا‘ بجلی کا شاک لگنا‘ کمر میں ڈسک پرابلم ہو یاکسی ہڈی کا ٹوٹ جانا‘ خون کاجم جانا‘ گھنٹیا‘ شاٹیکا (لنگڑی کا درد)‘ بچوں میںنمونیا‘ سوکڑا پن‘ ہاتھ پاؤں کی ہڈیاں ٹیڑھی ہوجانا‘ ہاتھ پاؤں کا اکڑاؤ‘ بوڑھوں کی ہڈی ہڈی دکھتی ہو‘ نماز کیلئے کھڑے نہ ہوسکتے ہوں‘ خاص طور پر گھٹنے درد کرتے ہوں‘ جوڑ جوڑ درد کرتا ہو‘ بس دردی ہربل بام کا استعمال کریں اور زندگی میں سکھ چین پائیں۔ متاثرہ جگہ پر دردی ہربل بام کرکے اوپر گرم کپڑا باندھ لیں۔ اگر گھٹنوں میں تکلیف ہو تو دردی ہربل بام کی مالش کرکے بینڈیج چڑھادیں اگر بچوں کو نمونیا ہوگیا ہو تو پسلیوں پر دردی ہربل بام کی مالش کریں اور گرم کپڑا ڈال کر سلادیں۔ بچوں میں ایک بیماری ہوتی ہے سوکڑاپن… جس میں بچہ کمزور سے کمزور ترہوتا چلا جاتا ہے۔ بچہ کے پورے جسم پر دردی ہربل بام کی پابندی سے مالش کریں سوکڑا پن جاتا رہے گا۔ الغرض جس مقام پر بھی لگائیں‘ کمال دیکھیں… محسوس ہو گا کہ درد تھا ہی نہیں۔
ترکیب استعمال: متاثرہ مقام پر مالش کریں۔ گرم کپڑا لپیٹ لیں تاکہ ہوا نہ لگے بعض حضرات کپڑوں کو بچاتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اس کی مالش کیلئے گرم کپڑا علیحدہ رکھیں اور وہ باندھ لیں کیونکہ کپڑوں سے زیادہ قیمتی صحت ہے ‘ عام طور پر اس کے استعمال سے کسی قسم کے دانے نہیں نکلتے‘ اگر دانے نکل آئیں تو گھبرائیں نہیں‘ کچھ دن ناغہ کرکے دانوں پر صرف سادہ تیل لگائیںکچھ دن بعد پھر مالش شروع کردیں۔نہایت شاندار چیز ہے‘ پرانے دیسی لیکن کامیاب طریقے پر بنی ہوئی ایک بہترین بام ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں