استعمال شدہ چائے کی پتی کو ایک الگ برتن میں نکا ل کر خشک کر لیں اب اس کو ایک ململ کے کپڑے پر لگا کر اس سے برتن وغیر ہ صاف کریں برتن چمک اٹھیں گے ۔