حضرت شیخ الوظائف دامت برکاتہم کا بتایا ہوا ٹوٹکہ: صبح سحری میں رات کی باسی روٹی دہی کے ساتھ کھائیں ۔اس سے سارا دن بھوک پیاس نہیں ستائے گی اور روزے کی حالت میں نقاہت اور کمزوری محسوس نہیں ہو گی ۔ان شاء اللہ