Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

دو الفاظ سے کینسرزدہ بواسیر ختم

ماہنامہ عبقری - مئی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں رحیم یار خان کا رہنے والا ہوں‘ عبقری رسالہ پڑھتے ہوئے تقریباً تین سال ہوگئے ہیں‘ اس شمارے نے اگر میں یہ کہوں کے ہمارے علاقہ میں انقلاب برپا کردیا ہے تو کچھ غلط نہ ہوگا‘ بے شمار مسائل کا حل ہمیں صرف اسی شمارہ کی وجہ سے ملا ہے‘ وظائف پڑھ کر رب کریم سے پانےکا گُر ہمیں صرف اسی شمارہ نے دیا ہے‘ اسی رسالے کی برکات ہیں کہ لوگ آج تسبیح اور مصلے کی اہمیت کو جان گئے ہیں‘ لوگ پانچ وقت کی نماز پڑھنا شروع ہوگئے ہیں‘ ذکر اذکار اورمسنون اعمال پر آگئے ہیں‘ ایک سوفیصد سچا آنکھوں دیکھا قصہ قارئین عبقری کی نذر ہے:۔
میرے چھوٹے بھائی کو بواسیر تھی جس کے پھوڑے بن جاتے تھے اور میرا بھائی خود ہی پھوڑے کو کاٹ دیتا تھا جو کہ ڈاکٹر کے پاس شرم کی وجہ سے نہیں جاتا تھا بالآخر مسئلہ زیادہ بڑھ گیا تو ڈاکٹر سے چیک کروایا تو ڈاکٹر نے ٹیسٹ کروائے جس میں کینسر ثابت ہوگیا۔ ڈاکٹر نے پہلے آپریشن کا کہا کہ آپریشن ہوگا بعد میں پھر کہنے لگے کہ آپریشن نہیں ہوسکتا اس کی جڑیں اندر تک چلی گئی ہیں۔ تو میرا بھائی مایوس ہوگیا۔ پھر مجھے عبقری رسالے میں آپ کا بتایا ہوا عمل حٰمٓ لَایُنْصَرُوْنَ کا وظیفہ یاد آیا۔ میں نے اپنے بھائی کو وظیفہ بتایا کہ یہ وظیفہ کرو۔ تو میرے بھائی نے پڑھنا شروع کیا تو اللہ کی ذات پاک کا بہت کرم ہوا آج میرا بھائی بالکل ٹھیک ہے اور اپنا کام وغیرہ بھی کررہا ہے ۔ میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو سدا اسی طرح خدمت خلق کی توفیق دے اور خاتمہ بالایمان کرے اور عبقری کی ساری ٹیم کی اللہ حفاظت فرمائے اور نیکی کی جانب گامزن رکھے۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 982 reviews.