Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

خواتین کی کمردرد اور پٹھوں کا کھچاؤ یقینی ختم

ماہنامہ عبقری - مئی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! رب کریم آپ کو زندگی اور صحت عطا فرمائیں۔ شادی شدہ ہوں‘چند سال پہلے کمر میں شدید درد شروع ہوا جو کہ صرف پین کلر کھانے سے کچھ دیر کیلئے رکتا ‘ہروقت دردکے ساتھ پٹھوں کا کھچاؤ بھی شروع ہوگیا‘ کچھ عرصہ مستقل لیڈی ڈاکٹرز کی لکھی ہوئی دوا بھی کھائی مگر صرف وقتی فائدہ ہوتا جیسے ہی ادویات کھانا چھوڑتی کچھ عرصہ بعد بیماری زیادہ طاقت کے ساتھ لوٹ آتی۔ میری نند نے مجھے عبقری دواخانہ کا بتایا‘ میں نے جوابی لفافہ کے ساتھ اپنی بیماری تفصیلات خط میں لکھ دیں۔ چند ہفتوں کے بعد ہی میرے خط کا جواب مجھے مل گیا جس میں آپ نے مجھے عبقری دواخانہ کی دوا ’’کمر‘ جوڑ اور پٹھوں کادرد کورس‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں نے اسی دن بذریعہ ڈاک عبقری دواخانہ لاہور سے یہ کور س منگوالیا اور لکھی گئی ترکیب کے مطابق یہی دوا کھانا شروع کردی‘ الحمدللہ! میں نے چار کورس استعمال کیے‘ اس کورس کے استعمال سے میرا کمردرد، پٹھوں کا کھچائو، تھکن اور پائوں کی سوزش ختم ہوگئی ہے اوردو ماہ سے میں دوا نہیں کھارہی اور مکمل صحت مند ہوں۔مجھے اب سوفیصد امید ہوگئی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل اور آپ کی دعائوں کی برکت سے یہ مسئلہ اب دوبارہ نہیں ہوگا۔اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کریں۔(شہناز اختر‘ گجرات)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 996 reviews.