Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ہم شفاء یاب کیسے ہوئے؟

ماہنامہ عبقری - اگست 2020ء

دکھیاروں کے قلم سے بے ربط تحریریں لیکن لفظ لفظ اجلی کرنیں!

گرمی دور! لاجواب مشروب
ڈیپریشن ختم خون میں اضافہ
ایک دوا اور پیٹ کا ہر مسئلہ حل
اعصابی کمزوری 5 بوتل سے ختم

 

نقاہت‘ جسمانی و اعصابی کمزوری‘ گرمی دور! لاجواب مشروب

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرا تعلق چترال سے ہے عموماً ہمارے علاقے میں بارہ مہینے ٹھنڈ ہی ہوتی ہے لیکن روزگار کی تلاش میں اسلام آباد، کراچی یا لاہور کی طرف رخ کرنا پڑتا ہے۔ میں کئی سالوں سے لاہور میں کام کررہا ہوں یہاں کی سخت گرمی برداشت نہیں ہوتی‘ اس لیے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ٹھنڈے مشروب کا استعمال کرتا ہوں ۔ ریڑھیوں پر لگے ٹھنڈے مشروب پینے سے میرا گلہ خراب ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے میں اکثر بخار میں مبتلا ہوجاتا ہوں۔جب سے لاہور آیا ہوں خاص کر گرمیوں میں مجھے بہت پیاس لگتی ہے بار بار ٹھنڈا پانی کا استعمال میرا معمول ہے۔ میرے کمرے میں مختلف کمپنیوں کے مشروبات ہر وقت موجود رہتے ہیں لیکن ان مشروبات کے استعمال سے پیاس کی شدت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ پیاس ہے کہ بجھنے پر ہی نہیں آتی جگ کے جگ پی جاتا ہوں پیاس ہے کہ وہی کی وہیں۔پھر ایک دن میں جس دکان پر کام کرتا ہوں وہاں ایک گاہک آیا اس نے دیکھا کے میں بار بار کولر سے پانی کے کلاس بھر بھر کے پی رہا ہوں اس نے مجھ سے کہاں کہ خان صاحب لگتا ہے آپ کو پیاس بہت لگتی ہے میں نے اس کو اپنی ساری کہانی سنائی کے کن کن کمپنیوں کے مشروبات میں استعمال کرتا ہوں لیکن پیاس پھر بھی نہیں بجھ پاتی۔ اس اللہ والے نے مجھے عبقری دواخانہ کے متعلق بتایا اور مشروب عبقری افزاء کے استعمال کا مشورہ دیا اور کہا کہ یہ عبقری افزاء نبویؐ جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ مشروب ہے اس میں کوئی کیمیکل نہیں ڈالا جاتا ‘یہ ایک بہترین ٹانک ہے تم اس کا استعمال کرو چند دن میں تمہیں پتہ چل جائے گا کہ یہ مشروب تحفے سے کم نہیں۔ میں نے عبقری دواخانے کا ایڈریس لیا اور اگلے دن دواخانے پہنچ گیا اور عبقری مشروب کی ایک بوتل لی اس کی خوبصورت پیکنگ اور اس پر لکھی اس کی افادیت میں نے جب پڑھی تو میں نے ایک اور بوتل بھی خرید لی اور اپنے کمرے میں واپس آگیا۔ مشروب عبقری حسب ضرورت ایک گلاس پانی میں حل کیا اور پیا اس کا پہلا گلاس ہی پینے سے مجھے راحت محسوس ہوئی‘ واقعی اس میں کچھ تو بات ہے کیونکہ میں کافی کمپنیوں کے مشروبات پی چکا تھا اس لیے تجربہ ہوگیا کہ یہ ان سب سے مختلف ہے۔ مشروب عبقری پینے سے پیاس کی شدت میں کمی آئی اب جتنی مرضی گرمی ہو میں ایک دو گلاس مشروب عبقری کے پیتا ہوں سارا دن کام کرتا ہوں اور حیرانگی ہے مجھے پیاس کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ مشروب عبقری افزاء میری ضرورت بن گیا ہے۔ رات کو سوتے ہوئے میں دودھ میں ڈال کر بھی پیتے ہوں اس سے میرے جسم میں چستی، توانائی بڑھ گئی ہے۔ اور ہاں ایک اور بات مشروب عبقری افزاء کے استعمال کے بعد جب میں اس مرتبہ گھر گیا تو ازدواجی معاملات میں بہت مطمئن رہا جبکہ پہلے میڈیسن کا استعمال کرتا تھا۔(جگنو خان، چترال)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 431 reviews.