Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

امتحانات کی ٹینشن لینے والے طلبہ کیلئے

ماہنامہ عبقری - اگست 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں بچپن سے ہی پڑھائی میں بہت اچھی تھی لیکن جوں جوں میں آگے کلاسز میں جاتی رہی پڑھائی کا بوجھ اور زیادہ بڑھتا گیا۔ جب میں نویں کلاس میں پہنچی تو بورڈ کے امتحانات قریب آئے تو اس کی اتنی ٹینشن ہوئی کہ میں نے کھانا پینا چھوڑ دیا جس سے میں خون کی کمی کا شکار ہوگئی۔ والدین نے ، اساتذہ نے کافی سمجھایا کے بیٹا امتحانات کی ٹینشن مت لوں تم محنت کرنی والی بچی ہو انشاء اللہ اچھے نمبرز سے پاس ہوگی لیکن اس ڈپریشن کی وجہ سے امتحانات میں فیل ہوگئی۔پیپر سارا یاد ہوتا لیکن امتحانی سنٹر میں جاکرسب دماغ سے نکل جاتا۔ میں نے پڑھنا چھوڑ دیا۔ آج میری عمر 25سال ہے آج بھی میں ڈپریشن اور خون کی کمی کا شکار ہوں ۔ میں نے اچھے اچھے ڈاکٹرز سے اپنا معائنہ کروایا۔ ایوپیتھک، ہومیو پیتھک اور دیسی ادویات کا استعمال بھی کیا لیکن مرض وہی کا وہی رہا پھر میری ایک سہیلی نے مجھے عبقری دواخانے کا بتایا میں دواخانے گئی وہاں اسسٹنٹ حکیم صاحب کو اپنے مرض کے بارے آگاہ کیا کہ کس طرح میں اینٹی ڈیپریشن ادویات کا استعمال کرتی رہی اور اعصابی کمزوری میں بھی مبتلا ہوگئی۔ انہوں نے مجھے ’’خون افزاءسیرپ‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ۔ میں نے خون افزاء کی 5 بوتل کا استعمال کیا ماشاء اللہ سے اب میں بالکل ٹھیک ہوں ڈپریشن سے نکل آئی ہوں اور خون کی کمی دور ہوگئی ہے۔ میں اکثر سوچتی ہوں کاش! عبقری دواخانے کا پہلے پتہ چل جاتا تو میںرنگ برنگی ادویات سے بچ جاتی خیر اللہ کا شکر ہے اب میں صحت مند زندگی گزار رہی ہوں۔(ح، الف۔حافظ آباد)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 432 reviews.