Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

پاگل پن کا شکار بھائی زندگی کی جانب واپس لوٹ آیا

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری کا مستقل پڑھنے والا ہوں۔ میرا چھوٹا بھائی بہت بیمار تھا اس کو دورے پڑتے تھے۔ بہت سے عاملوں ، پیروں کو دکھایا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا ۔ اس کے علاوہ ڈاکٹری علاج میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ہر قسم کا ٹیسٹ کروا کر دیکھ لیا لیکن ہر ٹیسٹ کلیئر ڈاکٹرز پریشان کے آخر وجہ کیا ہے؟ کبھی وہ دماغی توازن قرار دیتے تو کبھی کچھ ہم سب گھر والے پریشان تھے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ بھائی ٹھیک کیوں نہیں ہورہا ۔ اس کی عمر پچاس سال ہے حالانکہ بچپن سے لے کر بالغ ہونے تک بالکل ٹھیک تھا پچھلے دو سال سے اس کی ایسی طبیعت ہوگئی تھی ہر وقت گھر میں رہتا چڑچڑاپن اس کے اندر آچکا تھا۔ میں نے دیسی ادویات بہت سی استعمال کروائی لیکن فرق نہیں پڑ رہا تھا۔ آخر اللہ تعالیٰ کے آگے دعا کی کوئی راہ دکھائے ۔ ماہ شروع ہونے پر عبقری رسالہ لایا اس پر ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ بارے میںپڑھا دل کو لگی‘ چھ بوتل لے آیا اور بھائی کو مستقل مزاجی سے استعمال کروائی چار بوتل کے استعمال سے چڑچڑاپن دور ہوگیا اور اس کے چہرے پر مسکراہٹ آنے لگی جیسے اس میں زندگی لوٹ آئی ہو ہم سب گھر والے بہت خوش کہ ہمارا بھائی ہنسنے کھیلنے لگ گیا ہے چھ بوتل کے استعمال کے بعد آج وہ بالکل ٹھیک ہے اور کالج جاتا ہے۔ اور عبقری تسبیح خانے بھی دو ماہ بعد جاکر روحانی چلے میں شرکت کرتا ہے۔ (حفیظ شیخ، جہلم)

 

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 004 reviews.