Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

دشمن پر فتح اور حاسدین پر غلبہ! بس یہ پڑھ لیجئے ۔۔ (عابدہ،خانیوال)

ماہنامہ عبقری - فروری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری طرف سے درج ذیل وظائف آپ کی اجازت سے عوام و الناس کے لیے ہیں۔ یہ وظائف گھروں میں بیٹھی ہوئی بیٹیوں اور بہنوں کے لیےہے‘ آپ کو زندگی کا کوئی مسئلہ‘ پریشانی‘ آپ کےبھائی‘ والد‘ خاوند یا کسی رشتہ دار یا آپ کے گھرمیں جادو‘ جنات‘ لڑائی جھگڑے‘ ناچاقی‘ رشتوں کے مسائل بس مقصد کا تصور کیجئے اور یہ عمل شروع کردیں۔ ان شاء اللہ چند دنوں میں ہی مسائل کا حل نکل آئے گا اور اس کے علاوہ دشمنوں پر فتح حاصل کرنے کیلئے بھی بارہا کے آزمود ہ ہیں۔
نماز فجر سے پہلے:(۱)لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْـحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ10مرتبہ۔
(۲)اَللّٰھُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ7مرتبہ۔
(۳)وَ اللہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِ(سورۂ مائدہ) 21مرتبہ۔
(۴)’یَاعَزِیْزُ پہلی تسبیح چالیس مرتبہ دوسری تسبیح 41 مرتبہ۔
(۵)فجر کی نماز کے بعد سینے پر دونوں ہاتھ رکھ کر یَافَتَّاحُ 70مرتبہ۔
(۶)لَا اِللہُ اِلَّاا للہُ 100 مرتبہ۔
(۷)یَا اَللہُ یَارَحْمٰنُ یَارَحِیْمُ یَامَالِکُ100 مرتبہ۔
(۸)حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ 100 مرتبہ۔
(۹)حَسْبِیَ اللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ 100 مرتبہ۔
(۱۰) لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ 100 مرتبہ
(۱۱)یَاکَرِیْمُ یَاجَلِیْلُ 100 مرتبہ۔
(۱۲) ’’یَاصَبُوْرُ‘‘ 100 مرتبہ۔
مندرجہ بالا عمل سورج نکلنے سے پہلے کرنا ہے۔
(۱۳)یَاوَارِثُ100 مرتبہ۔
(۱۴)یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ بِرَحْـمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ 500مرتبہ۔
(۱۵) سورئہ الکوثر 100 مرتبہ۔
(۱۶)’’رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ(البقرہ) 100 مرتبہ۔
(۱۷)یَنْصُرَکَ اللہُ نَصْرًا عَزِیِزاً(الفتح) 100 مرتبہ۔
(۱۸)فَسَیَکْفِیْکَھُمُ اللہُ وَ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ (البقرہ)100 مرتبہ۔
(۱۹)عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّـجْعَلَ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مِّنْـهُمْ مَّوَدَّةً وَ اللّٰهُ قَدِیْرٌ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ(الممتحنہ)100 مرتبہ
(۲۰)نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ۔ نِعْمَ الْمَوْلیٰ وَنِعْمَ النَّصِیْرُ‘ 100 مرتبہ۔
(۲۱) اِنَّ اللہُ مَعَ الصَّابِرِیْنَ 100 مرتبہ۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 102 reviews.