Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بے روزگار کو انٹرویو کیلئےکال آگئی !

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ میں ہجویری محل (شیخوپورہ لاہور روڈسٹاپ قلعہ ستار شاہ)آستانہ منت مراد کے حوالے سے پڑھامجھے نوکری نہیں مل رہی تھی۔ایک سال سے بے روزگار تھا،ہجویری محل کے آستانہ  مَنّت مُراد میں جا کر ’’اسمائے حسنیٰ کے جلوئوں‘‘ کا عمل کیا اور اللہ پاک سے رو رو کر دعا کی ۔آپ یقین مانیں ابھی میں آستانہ مَنّت مُراد سے باہر نکل ہی رہا تھا کہ ایک کمپنی سے کال آگئی کہ آپ نے جاب کیلئے اپلائی کیا تھا‘ کل انٹرویو کے لیے آجائیں۔ الحمدللہ !میرا انٹرویو کامیاب رہا ،میری سوچ سے زیادہ میری تنخواہ لگ گئی۔میں شیخ الوظائف کا نہایت مشکور ہوں کہ انہوں نے نورانی عملیات کے نایاب خزانے دکھی مخلوق خدا کیلئے عام کر دیئے۔مجھے یا کسی کو بھی کوئی مسئلہ ہو میں اسے آستانہ منت مراد ہجویری محل کا بتاتا ہوں۔ بس جائیں عمل کیجئے اور کام ہوجائے۔ میں جھولیاں اٹھا اٹھاکر شیخ الوظائف کودعائیں دیتا ہوں۔ (کامران اختر‘ ننکانہ صاحب)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 531 reviews.