Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ڈیپریشن،بال گرنا اور نظر بد ختم

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ڈیپریشن کی مریضہ تھی ،بال بہت تیزی سے گر رہے تھے اور مجھے نظر بد بھی بہت جلد لگ جاتی تھی۔روزانہ سر پر کپڑا باندھ کر لیٹی رہتی‘ مجھے میری والدہ کی کزن نے عبقری کا بتایا‘ عبقری رسالہ سے ہمیں ہجویری محل (لاہور شیخوپورہ روڈ قلعہ ستار شاہ سٹاپ)کا معلوم ہوا‘ میں اپنے بھائی کے ساتھ وہاں گئی‘ میں نے ہجویری محل  میں موجود آستانہ منت مراد کےہجویری محل اسلامک سنٹر سے ’’کرشماتی ڈوپٹہ‘‘لیا اور اسے استعمال کرنا شروع کیا۔چند ہی دنوں میں میرا ڈیپریشن جاتا رہا ،بال گرنا بند ہوگئے ہیں اور نظر بد کی وجہ سےمجھ پرہر وقت سستی اور بے چینی سی محسوس ہوتی تھی وہ بھی ختم ہوگئی۔شیخ الوظائف آپ نے ہجویری محل کے آستانہ منت مراد میں روحانی عملیات عام کرکےہم پر بہت بڑا حسان کیا ہے۔(عائشہ‘ کوٹ عبدالمالک)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 568 reviews.