Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سردرد کو دور اور دماغ کو روشن کرنے والاٹانک

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے سر میں ہر وقت درد رہتا تھا اتنا شدید درد کے کئی  کئی دن اس مرض میں مبتلارہتا تھا۔ نہ میں لیٹ سکتی تھی نہ سو سکتی تھی۔ چوبیس گھنٹوں میں ایک گھنٹہ بھی سکون کا نہیں گزرتا تھا۔ اگر کوئی دوائی استعمال کرتی تھی دو دن سکون رہتا پھر دوبارہ سردرد شروع ہو جاتا پھرمیں لاہور تسبیح خانے آئی اور دم میں شریک ہوئی دم کروانے کے بعد میرے سردرد میں نمایاں کمی واقعہ ہوئی۔ اس کے علاوہ دواخانے میں نے اسسٹنٹ حکیم صاحب سے مشورہ کیا تو انہوں نے مجھے روشن دماغ کی پانچ ڈبیاں استعمال کرنے کا کہا میں نے پانچ ڈبیاں لی اور واپس گھر آگئی اور ڈبی پر لکھی گئی ہدایات کے مطابق دوائی کا استعمال کرنا شروع کیا۔ دو ڈبیوں کے استعمال سے ہی میرے سردرد میں 80 فیصد کمی واقعہ ہوئی اور میں نے سکھ کا سانس لیا۔ روشن دماغ میں خود بھی استعمال کرتی ہوں اور اپنے بچوں کو بھی کرواتی ہوں اس کا فائدہ یہ ہوا کہ بچے پہلے پڑھائی میں دوسرے بچوں کے مقابلے میں بہت پیچھے تھے لیکن جب سے روشن دماغ دوائی دینا شروع کی ہے ان کی دماغی صلاحیتوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب ان کے ٹیسٹ بھی اچھے آرہے ہیں۔ٹیچر بھی کہتی ہےکہ آج کل ان کو کیا استعمال کروا رہی ہیں بہت جلدی جلدی سبق یاد کرلیتا ہے پہلا تو ایسا نہیں تھا؟ میں نے ٹیچر کو بتایا کہ ایک دوائی ہے روشن دماغ میں وہ استعمال کروا رہی ہوں ۔ (زوجہ قاسم، مورگاہ)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 583 reviews.