Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

پتھری کا مرض لاحق تھا، آپریشن سے بچ گیا

ماہنامہ عبقری - جولائی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! پچھلے ایک سال سے مجھے پتھری کا مرض لاحق تھا۔ بہت سی ادویات کا استعمال کیا لیکن بے سود رہا۔ اکثر آدھی رات کو ایسی درد اٹھتی کہ برداشت سے باہر ہو جاتا اور مجھے ہسپتال لے جاتا تھا جہاں ایک دو انجکشن کے بعد درد ختم ہو جاتا لیکن بیماری کا علاج صرف آپریشن ہی تھا جو میں نہیں کروانا چاہتا تھا کیونکہ میری عمر 65  کے قریب ہوگئی تھی ۔ ایک روز میرا بیٹا میرے لیے ’’پتھری ڈائیلاسز کورس‘‘ لے آیا میں نے دیکھا پڑھا اور پوچھا کہاں سے لائے ہو؟ کہنے لگا ابا جی یہ دوائی میرے ایک لاہور والے دوست نے مجھے بھیجی ہے کہہ رہا تھا ایسے دو کورس والد صاحب کو استعمال کروائو یہ پتھری کا شرطیہ علاج ہے ان شاء اللہ تمہارے والد صاحب کو آرام آجائے گا۔میں نے پہلے کورس استعمال کیا جس کے بعد جیسے شدید درد ہوتا تھا ویسے ہونابند ہوگیا میں نے بیٹے سے کہا دوسرا کورس لے آئو تو اس نے لاہور دوست کو کال کی اور دوائی کہاں سے ملتی ہے پوچھا ۔ تو پتہ چلا کہ فیصل آباد میں بھی عبقری دواخانے کی ایجنسی ہے جہا ں سے آسانی سے یہ کورس مل جائے گا بیٹا شام تک کورس لے آیا دوسرے کورس کے استعمال پر میں نے ٹیسٹ کروایا تو میرے گردے میں پتھری کا نام و نشان نہ تھا ۔ ٹیسٹ دیکھ کر میرے دل سے صرف اور صرف عبقری دواخانے کے لیے دعائیں ہی نکلی کہ جس کی دوائی نے مجھے آپریشن سے بچا لیا۔ (ماسٹر عبدالقیوم، فیصل آباد)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 819 reviews.