Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

گھر سے لڑائی جھگڑا، بیماری، خوف رخصت ہوگیا

ماہنامہ عبقری - جولائی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں پچھلے چار سال سے عبقری رسالہ پڑھ رہا ہوں بہت ہی زبردست رسالہ ہے اس میں دیئے گئے وظائف زندگی بدل دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ عبقری دواخانے کی ادویات کا استعمال بھی میرے گھر میں ہوتا رہتا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گھر میں لڑائی جھگڑا، بیماریوں نے ڈیرے ڈال لیے تھے ہر کوئی دوسرے سے چھوٹی چھوٹی بات پر لڑائی جھگڑا کرنا شروع کردیتا ۔ روزانہ کوئی نہ کوئی کسی بیماری کی ادویات کھاتا نظر آتا۔ میں نے غور کیا کہ ایسا کیوں ہورہا ہے ۔ میں نے بہت توجہ کے ساتھ پورے گھر کا جائزہ لینا شروع کیا نیچے سے تیسری منزل تک چکر لگایا ساتھ میں ایک وظیفہ بھی پڑھتا رہا مجھے ایک عجیب سا خوف محسوس ہوا جیسے گھر پر کسی ہوائی چیز کے اثرات ہیں جو آہستہ آہستہ پورے گھر کو قابو میں کرتے جارہے ہیں۔ میں نے عبقری دواخانے فون کیا تو انہوں نے مجھے پورے گھر میں ’’روحانی دھونی‘‘ دینے کا مشورہ دیا۔ میں نے تقریباً دس دن لگاتار روحانی دھونی گھر میں دی۔ دھونی دیتے وقت سب کہتے کہ بھائی یہ آپ کیا دھواں اڑا رہے ہیں۔خیر میں نے دس دن پوری ڈیوٹی سمجھ کر دھونی دی جس کے بعد گھر میں امن وامان قائم ہونا شروع ہوگیا بیماریاں گھر سے نکل گئی دوبارہ جب میں نے پورے گھر کا چکر لگایا تو خوف محسوس نہیں ہوا میں سمجھ گیا اب اثرات چلے گئے ہیں یہ سب روحانی دھونی کی بدولت ہوا اس کے علاوہ دھونی کا ایک اور فائدہ ہواگھر میں جو مکھی ، مچھر وغیرہ تھے وہ بھی اس کے دھواں سے ختم ہوگئے۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 835 reviews.