Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جگر و معدہ کے امراض سے نجات پائی

ماہنامہ عبقری - جولائی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں گزشتہ تین سے عبقری اور تسبیح خانہ سے وابستہ ہوں۔ میرے معدہ میں بہت ہی گرمی ہوگئی تھی بار بار پیاس لگنا عام سی بات تھی ڈیڑھ لیٹر پانی کی بوتل ایک ٹائم میں ہی پی جاتا۔ زیادہ گرمی لگنے سے دل بھی گھبراتا تھا۔ ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس نے بھی رنگ برنگی گولیوں کا ڈھیر میرے ہاتھ میں تھما دیا جس کو ویسے ہی دیکھ کر دل گھبرانے لگتا ہے۔ میں نے ایک گولی بھی نہیں کھائی۔ جمعرات کو آپ کا درس سننے تسبیح خانے آیا تو سوچا دواخانہ سے کوئی  معدہ کی اچھی سے دوائی لے جائوں۔ دواخانہ آیا تو سامنے فلیکس پر املی آلو بخارا مشروب کے بارے میں پڑھا تو دوائی کی جگہ دو بوتل املی آلو بخارا مشروب لے لیا اور واپسی تسبیح خانے آکر درس سنا اور گھر چلا گیا۔ گھر جاتے ہی مشروب املی آلو بخارا تیار کیا اور دو گلاس پی کر سو گیا۔ صبح جب میں اٹھا تو ایک عجیب سا احساس تھا جیسے معدہ برف میں لگ گیا ہو سینے کی جلن، پیاس کا احساس ہی نہیں۔ دوپہر کو کھانے کے بعد پھر دو گلاس پیئے کھانا بھی جلدی ہضم ہوگیا۔ بھوک میں اضافہ ہوا، قبض سے نجات ملی۔ اور اس کا ذائقہ تو بہت ہی کمال کا ہے ۔میں تو معدہ و جگر کے مریضوں کو ایک ہی مشورہ دوں گا دوائی کو چھوڑیں مشروب املی آلو بخارا استعمال کریں۔(محمد صفدر، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 845 reviews.