سورة الاعراف کی آیت 117 تا 122.... ان آیات کو بار بار پڑھیں خاص طور پر یہ آیت (وَاُلقِیَ السَّحَرَةُ سَاجِدِینَ)
پنا ہاتھ مریض کے سر پر رکھ لیں اور ترتیل کے ساتھ اس کے کانوں میں ان آیات کی تلاوت کریں:
1۔ سورة الفاتحہ (مکمل)
2۔ سورة البقرہ کی ابتدائی پانچ آیات
3۔ سورة البقرہ آیت 102 باربار پڑھیں۔
4۔ سورة البقرہ کی آیات 163 تا 164
5۔ آیت الکرسی
6۔ سورة البقرہ کی آخری دو آیات
7۔ سورة آل عمران کی آیات 18 تا 19
8۔ سورة الاعراف کی آیات 54 تا 56
9۔ سورة الاعراف کی آیت 117 تا 122.... ان آیات کو بار بار پڑھیں خاص طور پر یہ آیت (وَاُلقِیَ السَّحَرَةُ سَاجِدِینَ)
10۔ سورہ یونس کی آیت 81 تا 82 انہیں بھی بار بار پڑھیں‘ خاص کر اللہ کا یہ فرمان (اِنَّ اللّٰہَ سَیُبطِلُہ)
11۔ سورہ طہٰ کی آیت 69 اسے بھی بار بار پڑھیں۔
12۔ سورة المومنون کی آخری چار آیات۔
13۔ سورة الصافات کی ابتدائی دس آیات
14۔ سورة الاحقاف کی آیت 29 تا 33۔
15۔ سورة الرحمن کی آیت 33 تا 36۔
16۔سورة الحشر کی آخری چار آیات
17۔ سورة الجن کی ابتدائی 9 آیات۔
18۔ سورہ اخلاص (مکمل)
19۔ سورة الفلق (مکمل)
20۔ سورة الناس (مکمل)
یادرہے کہ مذکورہ آیات اور سورتوں سے پہلے اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیمِ مِن ھَمزِہ وَنَفخِہ وَنَفَثِہ اور (بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم)ضرور پڑھیں۔
(مزید ایسے بہترین روحانی نسخے حاصل کرنے کیلئے ”کالی دنیا کالا جادو وظائف اولیاءاور سائنسی تحقیقات“ کا مطالعہ کریں)(نوٹ: جو عمل آزمائیں تفصیل سے لکھیں لاکھوں کانفع‘ آپکا صدقہ جاریہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں