Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

لاعلاج جادو کیلئے

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2010ء

لا علاج جادو سے نجات کیلئے یہ عمل ایسا تیر بہدف کہ اب تک ڈھیروں گھرانے اس عمل کی برکت سے سکون کی زندگی گزار رہے ہیں لا علاج جادو سے نجات کیلئے یہ عمل ایسا تیر بہدف کہ اب تک ڈھیروں گھرانے اس عمل کی برکت سے سکون چین کی زندگی گزار رہے ہیں۔عمل یہ ہے........ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ فَلَمَّا اَلقَوا قَالَ مُوسٰی مَاجِئتُم بِہِ السِّحرُط اِنَّ اللّٰہَ سَیُبطِلُہ ط اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصلِحُ عَمَلَ المُفسِدِینَ0 وَ یُحِقُّ اللّٰہُ الحَقَّ بِکَلِمٰتِہ وَلَو کَرِہَ المُجرِمُونَ(81-82، یونس) فَوَقَعَ الحَقُّ وَ بَطَلَ مَا کَانُوا یَعمَلُونَo فَغُلِبُوا ھُنَالِکَ وَانقَلَبُوا صٰغِرِینَo وَاُلقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِینَ o قَالُوآ اٰمَنَّا بِرَبِّ العٰلَمِینَo رَبِّ مُوسٰی وَ ھٰرُونَ(سورة اعراف پارہ نمبر 7 آیت 118 تا 122) اِنَّمَا صَنَعُواکَیدُسٰحِرٍط وَلَا یُفلِحُ السَّاحِرُحَیثُ اَتٰی(طہ29 ) بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ قُل اَعُوذُ بِرَبِّ الفَلَقِo مِن شَرِّمَاخَلَقَo وَ مِن شَرِّغَاسِقٍ اِذَا وَقَبَo وَمِن شَرِّالنَّفّٰثٰتِ فِی العُقَدِo وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَo بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ قُل اَعُوذُبِرَبِّ النَّاسِo مَلِکِ النَّاسِo اِلٰہِ النَّاسِo مِن شَرِّ الوَسوَاسِ الخَنَّاسِo اَ لَّذِی یُوَسوِسُ فِی صُدُورِ النَّاسِo مِنَّ الجِنَّةِ وَالنَّاسِo پہلے روز نیا برتن لے کر اس میں پانی بھرلیں۔ پھر اس میں مندرجہ بالا آیات گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کریں پھر اس میں سے تین گھونٹ پانی مریض کو پلائیں اور ایک بوتل میں کچھ پانی دن بھر پینے کے لئے لے لیں‘ باقی ماندہ پانی سے مریض کو نہلائیں، برتن پہلے روز نیا ہونا چاہئے۔ یہ عمل چالیس روز تک بلاناغہ ہونا چاہئے۔ (صفحہ نمبر 23،24) بحوالہ ”مجھے شفاءکیسے ملی“ اور وظائف اولیائ‘ لاعلاج روحانی اور جسمانی بیماریوںمیں مبتلا اس کتاب کا مطالعہ کریں۔(جو عمل یا ٹوٹکہ آزمائیں ضرور لکھیں‘لاکھوں کا نفع آپ کا صدقہ جاریہ )
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 800 reviews.